وزیراعظم

وزیراعظم کا پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر کے فراخدلانہ اعلان پر سعودی ولی عہد کا شکریہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا کانفرنس میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر امداد کے اعلان پر سعودی ولی عہد کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ دو روز قبل جنیوا میں پاکستان کی سیلاب سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعائوں اور حکومتی اخلاص کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس کی کامیابی عوام کی دعائوں اور اتحادی حکومت کے اخلاص کا نتیجہ ہے،شفافیت پر یقین رکھتا ہوں، ایک ایک پائی عوام کی خوشحالی، ترقی اور خدمت کے مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

پرویز الٰہی کو مونس کی طرح بھاگنے نہیں دینگے،نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کی تجویز زیر غور ہے’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ یہ اطلاعات ہیں کہ پرویز الٰہی بیرون اپنے بیٹے کے پاس جانا چاہتے ہیں لیکن انہیں مونس الٰہی کی طرح مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پی ٹی آئی کے لوگ ہمارے ساتھ آنا چاہتے ہیں ،عدالتی فیصلہ آڑے آرہا ہے’رانا ثناء اللہ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ ہمارے ساتھ آنا چاہتے ہیں لیکن عدالتی فیصلہ آڑے آرہا ہے، عمران خان ایک فتنہ فساد اور پاکستانی سیاست میں مزید پڑھیں

خواجہ برادران

کسی کو سیاسی طور مائنس نہیں کیا جا سکتا، اپنے کرتوتوں سے ہو جائے تو اور بات ہے’ سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلویز و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی طور پرمائنس نہیں کیا جا سکتا، اگر کوئی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے مائنس ہوجائے تواور مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

ہمارا مومنہ وحید سے کوئی رابطہ نہیں ، الزامات لگانا نامناسب عمل ہے’عطاء تارڑ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ہمارا مومنہ وحید سے کوئی رابطہ نہیں ہے، الزامات لگانا نامناسب عمل ہے۔ انہوںنے نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

مومنہ وحید

پی ٹی آئی کی خاتون رکن کا 5کروڑ میں بکنے کے الزام پر فواد چوہدری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے 5کروڑ روپے میں بکنے کے الزامات پر فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھی پارٹی میں ہوں، کسی سازش یا مزید پڑھیں

اسد عمر

کراچی 15 جنوری کو بلے پر مہر لگا کر حقیقی آزادی کا اعلان کریگا، اسد عمر

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام 15 جنوری کو بلے مہر لگا کر اپنی حقیقی آزادی کا اعلان کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقے سے ہونے پر اعتراضات کی سماعت، فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن نے پولنگ ایجنٹ کے انتخابی حلقہ ہی سے ہونے کے قانون میں ترمیم پر اعتراضات کے کیس کی سماعت ہوئی، جس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سماعت کے موقع پر تحریک انصاف کراچی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیر اعلی کے پاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے وکیل بتا دیں کہ اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کتنا مناسب وقت درکار ہے، ہم ایک تاریخ مقرر کر دیتے ہیں۔ چوہدری پرویز الہی کو مزید پڑھیں