وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی پولیس لائنز پشاور مسجد میں ہونیوالے خود کش دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شہبازشریف نے پولیس لائنز پشاور مسجد میں ہونیوالے خود کش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے گھر کو نشانہ بنانا ثبوت ہے کہ حملہ آوروں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، مزید پڑھیں

خودکش دھماکا

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 17 افراد شہید، 90زخمی

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے کے نتیجے میں 17 افراد شہید اور 90 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔ مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

عمران خان کا 33 حلقوں پر انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے،عرفان صدیقی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے۔ عرفاق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کا کیوں نہیں کہتا، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (آئی این پی ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران اپنے خرچوں کی قربانیاں نہیں دیتے،بوجھ عوام پر آجاتاہے، آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کا کیوں نہیں کہتا۔ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان پر حملے کے بعد 31 گولیوں کے خول ملے ہیں، فرانزک رپورٹ

 لاہور(نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد 31 گولیاں یا ان کے خول ملے جبکہ 3گولیوں کے ٹکرے کنٹینر پر لگے۔ عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں استعمال مزید پڑھیں

مریم نواز

 سینئر نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے جاری شیڈول کے مطابق پارٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

شیخ رشید نے لال حویلی سیل کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی سیل کرنے کے خلاف درخواست دائر کردی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عمران ثبوت پیش کریں یا اپنے جھوٹ پر آصف زرداری سے معافی مانگیں،شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزام پر پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں، عہدیداران اور کارکنان نے مزید پڑھیں