ثمینہ عارف علوی

پاکستان کی تعمیر وترقی میں ہرشخص اپنا کرداراداکرسکتاہے، ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )خاتون اول اسلامی جمہوریہ پاکستان بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ہرشخص کی اپنی اہمیت ہے اوروہ اس کی تعمیر وترقی میں اپناکرداراداکرسکتاہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے بدھ کے صبح” تارے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سینٹر ایف ایم 104.6 کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ریڈیو سینٹر ایف ایم 104.6 کے زیر اہتمام ”فروغ امن میں ریڈیو کا کردار”کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈائریکٹر جنرل پیمرا محمد اکرام برکت، ڈائریکٹر سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز پروفیسر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بینکنگ کورٹ میں ویڈیو لنک پیشی کی درخواست مسترد

اسلام آبا د(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیشی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 28 فروری کو بینکنگ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

 میرا فیس بک پیج ہیک کرکے بیہودہ پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، فیاض الحسن 

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے الزام عائد کیاہے کہ (ن )لیگ کے میڈیا سیل کی جانب سے میرا فیس بک پیج ہیک کرکے بیہودہ پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے ، میرا فیس بک پیج ون مزید پڑھیں

عطاء تارڑ

عمران خان پر ہر حال میں فرد جرم عائد ہوگی،عطاء تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہعمران خان پر ہر حال میں فرد جرم عائد ہوگی،عمران خان عدالت سے ضمانت لے کر راہ فرار اختیار کرتا ہے، عمران خان کے پاس اکاﺅنٹ نہیں تو توشہ مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

حکومت جان لے الیکشن کروا کر ہی جان چھوٹنی ہے،چودھری پرویز الہی

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کے لیے ہے، حکومت جان لے الیکشن کرواکر ہی جان چھوٹنی ہے۔ جیل بھرو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

گھریلو خاتون کے جادو ٹونے نے ملک کو تباہ کر دیا ، وزیراطلاعات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پچھلے 9 ماہ سے ملک میں تماشا لگا ہوا ہے ،جیل بھرو تحریک ملک کے خلاف سازش کی تحریک ہے،یہ جیل بھرو تحریک نہیں”جیل بچو تحریک” ہے ، گھریلو خاتون مزید پڑھیں

یاسمین راشد

خان صاحب کی سکیورٹی کا مسئلہ ہے ، ہم کیوں انہیں گرفتار ہونے دیں، یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان کی سکیورٹی کا مسئلہ ہے، ہم کیوں انہیں گرفتار ہونے دیں ؟ ہم حکومت پر کس طرح اعتماد کر سکتے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

درخت کاٹنے والے اداروں کے خلاف کیسز اینٹی کرپشن کو بھیجیں جائیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے تعلیمی اداروں میں درخت کاٹنے پر پابندی عائد کر دی، درخت کاٹنے والے اداروں کے خلاف کیسز اینٹی کرپشن کو بھیجیں جائیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

جسٹس اعجاز،جسٹس مظاہر (ن) لیگ کیخلاف درجنوں فیصلے دے چکے ہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا(ن)لیگ کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ جسٹس مزید پڑھیں