لاہو ر(تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی آئی ٹی پارٹ ون اورپارٹ ٹوسالانہ2022ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (صحت ڈیسک)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ 2023 پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے۔وزارت صحت سیجاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں
لاہور (تعلیم ڈیسک)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سالانہ کیریئر فیئر2023ء کا انعقاد کیا گیا۔کیریئرفیئر میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر سید منصورسرورنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ربن کاٹ کر تقریب کا افتتاح کیا۔ مزید پڑھیں
لاہور ( تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے محمد ارسلان فاروق ولدمحمد حسین کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون میں ،ذولفقار علی ولدمحمد یار کوایڈمنسٹریٹو سائنسز (مینجمنٹ) کے مضمون میں ،امبر طارق بٹ دختر طارق بٹ کوانٹرنیشنل ریلیشنز کے مضمون میں ، طاہرہ بتول مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈسکوز نے 17 ارب 39 کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کی مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور خام مال کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر گاڑیوں کی مسلسل قیمتیں بڑھانے کے بعد سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کر دیا،جس کے مزید پڑھیں
مکوآنہ (کامرس ڈیسک ) محکمہ خوراک فیصل آباد ڈویژن روزانہ کی بنیاد پر سبسڈائز ریٹ پر مجموعی طور پر94 فنکشنل فلور ملز کو 2595.500میٹرک ٹن گندم فراہم کر رہا ہے۔محکمہ خوراک کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمر سرور نے بتایاکہ ڈویڑن کے مزید پڑھیں
کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تجارتی سہولیات کی فراہمی اور رئیل اسٹیٹ اثاثہ جات سے متعلق اپنے بنیادی کاروباری معاملات کو علیحدہ کرنے کے عمل میں تیزی کردی ہے ,تاکہ دونوں شعبہ جات پر بہتر توجہ دی جاسکے اور مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک ) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سادہ زندگی گزارنا پسند کرتا ہوں اور دکھاوے کے لئے کچھ نہیں کرتا ۔انہوں نے مزید پڑھیں
لاہور (سپورٹس ڈیسک ) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں انگلینڈ کے دو کرکٹرز اگلے میچ سے قبل لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔جارڈن کاکس آج بروز جمعرات کو اسکواڈ جوائن کرلیں گے وہ انگلینڈ لائنز مزید پڑھیں