• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
عالمی وبا

امریکہ عالمی وبا کے خلاف خود بے بس اور ناکام ہے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
جنوری 8, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)8 جنوری سے ، چین نے کووڈ وائرس انفیکشن کو "کلاس بی مینجمنٹ ” کی فہرست میں شامل کیا ہےاور ملک میں داخل ہونے والے لوگوں اور سامان کے لئے قرنطینہ کے اقدامات کو ختم کر دیا گیا ہے۔

اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چینی شہریوں کی سرحد پار سیاحت بھی منظم انداز میں دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔
اس دن کے لیے چین تین سال سے تیاری کر رہا ہے۔ انسداد وبا کی سخت جدوجہد کے بعد ، چین نے صورتحال کے مطابق اپنی انسدادی پالیسیوں کو ایڈجسٹ کیا ہے ، جو انسداد وبا اور معاشی و معاشرتی ترقی کو بہتر طور پر ہم آہنگ کرنے کے لئے سازگار ہے ، اور چینی اور غیر ملکی لوگوں کےسفری تبادلے میں بھی سہولت فراہم کرتی ہے۔ بلومبرگ نے تبصرہ کیا کہ "چین سے زیادہ آسان رسائی دنیا بھر کے بہت سے ممالک کو فائدہ پہنچائے گی جو چینی سیاحوں پر انحصار کرتے ہیں”۔ بہت سے بین الاقوامی سطح پر معروف اقتصادی اداروں نے نشاندہی کی ہے کہ چین کی معیشت کی بحالی میں تیزی آنے کی توقع ہے، جو عالمی معیشت کے لئے اچھی خبر ہے.”

تاہم، امریکہ کی جانب سے عجیب و غریب بات ایک بار پھر سامنے آئی ہے – کچھ امریکی سیاستدان اور میڈیا ،جو پہلے "چین کو انسدادی اقدامات ختم کرنے” کے لئے شور مچا رہے تھے، انھوں نے یہ کہتے ہوئے کہ چین ابھی اس حوالے سے’ تیار’ نہیں ہے، چین کی انسداد وبا کی پالیسی ایڈجسٹمنٹ پر حملہ کرنے کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیا ہے، اور چینی سیاحوں پر داخلے کی پابندی عائد کردی ہے. یہ منافقانہ دوہرے معیار کا انداز چین کی انسداد وبا کی کامیابیوں کے بارے میں "حسد اور نفرت” کی ان کی تاریک نفسیات کو بے نقاب کرتا ہے۔

اس وقت امریکہ میں طرح طرح کے وائرس کا پھیلاو ہو رہا ہے اور لوگ اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ وہ امریکی سیاست دان اپنے فرائض سے غفلت برتنے پر غور نہیں کرتے بلکہ چین کے انسداد وبا کے نتائج کو داغدار کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں اور وبا کو سیاسی رنگ دیتے رہتے ہیں۔

8 جنوری چین اور دنیا کے لیے ایک نیا آغاز ہے اور دنیا بھر کے ممالک نے چین کے اس اقدام کا خیرمقدم کیا۔ وہ امریکی سیاست دان جن کا اس وبا سے لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور دوسروں کو بد نام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، ضرور ناکامی سے دو چار ہونگے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: امریکہعالمی وبا
Previous Post

امریکہ میں وبائی امراض کی روک تھام افسوسناک ، دوسری اقوام پر انگلی اٹھانے کا کوئی جواز نہیں

Next Post

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہیں، اسحاق ڈار

News Editor

News Editor

Next Post
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہیں، اسحاق ڈار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading