• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین

چین، چھوٹے سے پہاڑ ی گاؤں سے پوری دنیا تک سبز مہم کا پھیلاؤ

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 17, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز رپورٹر) بیس سال پہلے شی جن پھنگ نے صوبہ زے جیانگ کے یوچھون گاؤں کے دورے کے دوران "سرسبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثہ ہیں” کا تصور پیش کیا ۔

2025 میں "شی جن پھنگ کی کتاب ” ماحولیاتی تہذیب پر منتخب مضامین”شائع ہوئی ۔ اس کتاب میں بتایا گیا کہ اس تصور کو کس طرح ایک مقامی اتفاق رائے سے قومی حکمت عملی میں تبدیل کیا گیا ہے اور پھر ایک عالمی سبز مہم کا آغاز ہوا ہے.

"سر سبز پہاڑ اور صاف پانی ” ہر کسی کے لیے ایک قدرتی منظر نامہ ہے ، اور یہ صحت مند اور خوبصورت ماحول کی علامت بھی ہے جسے انسانوں نے محفوظ اور تعمیر کیا ہے۔ "سنہرے پہاڑ اور چاندی کے پہاڑ” عظیم دولت کی علامت ہیں جسے ہر کوئی سمجھتا ہے.

انسانی کوششوں کے ذریعے، قدرتی ماحول اور معاشی ترقی میں ہم آہنگی پیدا کر کے وسائل اور ماحول کے پائیدار استعمال سے لامحدود دولت حاصل ہو سکتی ہے . ” دو پہاڑوں ” کا تصور ماحولیاتی تہذیب کے بارے میں شی جن پھنگ کی سوچ کو ظاہر کرتا ہے۔

"پہلے آلودگی اور پھر اس سے بچاؤ ” کے روایتی مغربی ترقیاتی ماڈل نے آج کے ماحولیاتی بحران کو جنم دیا ہے۔ تحقیقی اعداد و شمار کے مطابق عالمی ماحولیاتی قرضہ کل جی ڈی پی کے 10فیصد سے بڑھ کر 20 فیصد تک پہنچ گیا ہے، جو موجودہ نسل کی پر تعیش زندگی کی تکمیل کے لئے آنے والی نسلوں کے بقا کے وسائل کے حد سے زیادہ استعمال کے مترادف ہے۔ "دو پہاڑوں کا تصور ” بتاتا ہے کہ حیاتیاتی ماحول بذات خود ” دولت ” ہے ،اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ معیشت کو ترقی دی جانی چاہئے ۔

اس چھوٹے سے گاؤں کا کامیاب تجربہ تین اہم طریقوں کو واضح طور پر ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح صاف پانی اور سبز پہاڑوں کو سنہرے اور چاندی کے پہاڑوں میں تبدیل کیا جائے۔ پہلی بات یہ ہے کہ "ماحول کی حفاظت کے لئے معاشی ترقی کی قربانی ” کے پرانے تصور کو ختم کر کے قدرتی وسائل کو آمدنی میں اضافے کے طور پر دیکھ کر ایک نیا طریقہ تلاش کیا جائَے ۔ دوسرا یہ ہے کہ ایکو ٹورازم اور نامیاتی زراعت کی ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے ، تاکہ گاؤں میں پہاڑ اور دریا سیاحوں اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے ایک منفرد افادیت بن جائیں۔ تیسرا یہ کہ حکومت کی پالیسیوں ، انٹرپرائز ز کی سرمایہ کاری اور دیہاتیوں کی فعال شرکت سے سبھی کو فائدہ پہنچایا جائے ۔

شی جن پھنگ کا "سرسبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثہ ہیں ” کا تصور نہ صرف چین کی سرزمین پر فعال ہے بلکہ یہ دنیا میں بھی ایک سبز لہر پیدا کر رہا ہے ۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت چین اور پیرو کے تعاون سےچنکے بندرگاہ منصوبہ عالمی سطح پر گرین انفراسٹرکچر کی زندہ مثال بن گیا ہے۔ چنکے بندرگاہ کے ماحولیاتی فوائد نے معاشی فوائد کی ترقی میں بھی کردار ادا کیا ہے -اس بندرگاہ نے آپریشن کے چھ ماہ میں تجارت میں 777 ملین امریکی ڈالر کی آمدنی حاصل کی اور پیرو کی حکومت نے اسے "قومی پائیدار ترقی کا مثالی پرا جیکٹ ” قرار دیا ۔

چین کی ماحولیاتی تہذیب کی سوچ مختلف منصوبوں کے ذریعے عالمی انفراسٹرکچر کے شعبے کے لئے مشرقی دانش مندی اور سائنسی اور تکنیکی طاقت پر مبنی حل فراہم کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی 2025 کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ عالمی سبز ترقی میں چین کا حصہ 34 فیصد تک پہنچ چکا ہے اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایکو ٹورازمحکومتدیہاتیوںسبز ترقیسرمایہ کاری
Previous Post

4 جامع اور گہری ہوتی اصلاحات کے حوالے سے چینی صدر کی تقاریر پر مبنی کتاب کی جلد اول اور دوم کی اشاعت

Next Post

چین کے 5 خود اختیار علاقوں کی کل جی ڈی پی 8.3766 ٹریلین یوآن تک پہنچ  گئی 

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سینٹرل کمیٹی

چین کے 5 خود اختیار علاقوں کی کل جی ڈی پی 8.3766 ٹریلین یوآن تک پہنچ  گئی 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5862

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading