• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
بائیڈن

چین کی عالمی نظام کا رخ موڑنے کی منشا ہے،بائیڈن

News Editor by News Editor
ستمبر 12, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

ہنوئی(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ وہ چین کو روکنانہیں چاہتے ہیں مگر انھوں نے چین پرالزام عاید کیا ہے کہ وہ عالمی نظام کا رخ اپنی منشا کے مطابق موڑنے کی کوشش کررہا ہے

جبکہ اس وقت دونوں طاقتوں کے درمیان تجارت، سلامتی اور حقوق کے معاملے پر گہری تقسیم پائی جاتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن نے انکشاف کیا ہے کہ انھوں نے نئی دہلی میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر اعظم لی کیانگ سے ملاقات کی تھی اوران سے استحکام پر تبادلہ خیال کیا تھا لیکن وائٹ ہائوس نے اس ملاقات کا اعلان نہیں کیا تھا-

جوبائیڈن نے ہنوئی میں ایک نیوز کانفرنس میں چینی وزیراعظم سے اس ملاقات کا انکشاف کیا، جہاں انھوں نے ویت نام کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ واشنگٹن بیجنگ کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کے پیش نظر ایشیا اور بحرالکاہل میں اپنے اتحادیوں کے نیٹ ورک کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان متعدد عالمی امورپر اختلافات پائے جاتے ہیں اور بائیڈن نے چین پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی نظام کو اپنی منشا کے مطابق جھکانے کی کوشش کررہا ہے۔

بائیڈن نے نیوز کانفرنس میں کہاکہ اب جو چیزیں ہو رہی ہیں،ان میں سے ایک یہ ہے کہ چین تجارت اور دیگر معاملات کے حوالے سے کھیل کے کچھ اصولوں کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔تاہم جوبائیڈن نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا چین کو مسدود کرنے کی کوشش نہیں کر رہا ہے بلکہ تعلقات کے لیے واضح زمینی اصول وضع کرنا چاہتا ہے۔میں چین کو روکنا نہیں چاہتا۔میں صرف اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ ہمارے چین کے ساتھ تعلقات ایسے ہوں جو اوپر اوربلندہوں، ہر کوئی جانتا ہے کہ یہ سب کیا ہے؟ان کا کہنا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزبائیڈن
Previous Post

امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہو گا، ایران

Next Post

امریکی صدر سے ملاقات کی ہے اور ایف طیاروں کی ترکیہ کو منتقلی پر تبادلہ خیال کیا ہے،ایردوآن

News Editor

News Editor

Next Post
،ترکیہ

امریکی صدر سے ملاقات کی ہے اور ایف طیاروں کی ترکیہ کو منتقلی پر تبادلہ خیال کیا ہے،ایردوآن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading