برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اگست 14, 2023اگست 14, 2023 0 تبصرے 3 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے582روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت287روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔