• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم

جنرل ہسپتال میں زیر علاج مضروبہ بچی کو برین سرجری کی ضرورت نہیں

News Editor by News Editor
جولائی 27, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)گھریلو تشدد کے باعث ضربات کا شکار 15سالہ رضوانہ کا لاہور جنرل ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے،

اس حوالے سے قائم میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر جودت سلیم نے پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر کوبچی کی تازہ ترین صحت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس بچی کو فی الحال برین سرجری کی ضرورت نہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق اُس کی دماغی سوزش کو ادویات کے ذریعے کنٹرول کر لیا جائے گا،اسی طرح بچی کے زخموں پر انفیکشن اور اس کے خاتمے اور اُس کی جلد صحت یابی کے لئے معیاری ادویات دی جا رہی ہیں جبکہ زخموں کی دن میں دو بار ڈریسنگ کی جاتی ہے۔اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم بھی موجو تھے۔

پرنسپل پی جی ایم آئی کا کہناتھا کہ بچی کے علاج معالجے کیلئے تشکیل کردہ سپیشل میڈیکل بورڈ میں پلاسٹک سرجری کا ڈاکٹر بھی شامل کر لیا گیا ہے جو بچی کی مستقل بنیادوں پر صحت یابی اور اعضاء و جلد کی بہتری کے لئے طبی مدد فراہم کرے گا۔ پروفیسر جودت سلیم نے 15سالہ رضوانہ کی موجودہ صورتحال اور صحت سے متعلق پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کو تفصیلات سے آگاہ کیا اور یقین دلایا کہ اُن کی ہدایات کی روشنی میں اس حساس معاملے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی۔

پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے اپنی گفتگو میں ہدایت کی کہ اس بچی کی جلد صحت یابی کے لئے علاج معالجے کی بہترین سہولیا ت جاری رکھی جائیں، اُس کی خصوصی نگہداشت کو یقینی بنایا جائے اور اس ہائی پروفائل کیس میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔ پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اور اس معاملے میں زیادہ شفقت اور محنت کے ساتھ اپنا کام کرنا ہوگا۔

انہوں نے روزانہ کی بنیاد پر اس متاثرہ بچی کا طبی معائنہ جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ کی اب تک کی کارکردگی کو سراہا اور اس بچی کی دیکھ بھال کرنے والے ہیلتھ پروفیشنلز کی کارکردگی کی تعریف کی۔ 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: برین سرجریجنرل ہسپتالمضروبہ بچیہائی پروفائل
Previous Post

جسے مرضی نگران وزیراعظم لے آئیں، قوم وقت آنے پر درست فیصلہ کریگی'شیخ رشید

Next Post

پنجاب کی جیلوں میں تقرروتبادلے۔۔

News Editor

News Editor

Next Post
تقرروتبادلے

پنجاب کی جیلوں میں تقرروتبادلے۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading