• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
صدر استحکام پاکستان پارٹی

معاشی استحکام کے لئے سبز انقلاب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ، عبدالعلیم خان

News Editor by News Editor
جولائی 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لئے سبز انقلاب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے،

ایریگیشن اور آبپاشی کا جدید نظام لازم و ملزوم ہے، اقتدارمیں آکر زراعت کے شعبے کی ترقی کے لئے انقلابی اقدامات اٹھائیں گے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کاشتکاری کے لئے 44 لاکھ ایکڑ زمین کی نشاندہی خوش آئند ہے۔ زرعی شعبے میں انقلاب کیلئے آرمی چیف اور پاک فوج کا کردار لائق تحسین ہے۔

عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ چھوٹے کاشتکار کو بلاواسطہ سہولت وزراعت میں جدید رجحانات کو فروغ دینا ہوگا، زراعت کو صنعت کا درجہ دینے کیلئے ایگرواکنامیکل زون بنانے ہونگے۔ ملکی وغیرملکی سرمایہ کاری سے بنجر زمینوں کو لیز پر دے کر آباد ہونا چاہیے۔صدر آئی پی پی نے مزید کہا کہ فوڈ سکیورٹی اس صدی کا بڑا ایشو ہوگا،زرمبادلہ کمایا وبچایاجا سکتاہے، زراعت کے شعبے کیلئے غیر ملکی بالخصوص سعودی عرب کا تعاون لائق تحسین ہے۔

کسان کی خوشحالی وطن عزیز کے روشن اور محفوظ مستقبل کی ضامن ہو سکتی ہے۔عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ بہتر پیداواری ہدف کیلئے ڈرپ ایریگیشن اور آبپاشی کا جدید نظام لازم و ملزوم ہے، اقتدارمیں آکر استحکام پاکستان پارٹی زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات اٹھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی کی حکومت ساڑھے 12 ایکڑ کے کاشتکاروں کوٹیوب ویل کیلئے مفت بجلی دے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: زرمبادلہسبز انقلابعبدالعلیم خان
Previous Post

شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کے بغیر کوئی ریاست آگے نہیں بڑھ سکتی،راناثناء اللہ

Next Post

وفاق میں بھی نگران حکومت کو لمبا کرنے کا پروگرام ہے، اعتزاز احسن

News Editor

News Editor

Next Post
اعتزاز احسن

وفاق میں بھی نگران حکومت کو لمبا کرنے کا پروگرام ہے، اعتزاز احسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5868

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading