• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
''تیرے بن

ڈرامہ ”تیرے بن”کی پاکستان اور ہمسایہ ملک میں بے حدپذیرائی

News Editor by News Editor
جولائی 5, 2023
in شوبز
0 0
0

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و خوبرو اداکاراؤں رمشا خان اور مہوش حیات نے ساتھی اداکار وہاج علی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

رمشا خان اور مہوش حیات نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا، میزبان کی جانب سے اداکاراؤں کو ساتھی اداکار وہاج علی کی کامیابیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا کہا گیا۔

مہوش حیات کا کہنا تھا کہ وہاج علی نے اس کامیابی کے حصول کے لیے بہت محنت کی ہے، وہ تقریباً ایک دہائی سے اس مقام تک پہنچنے کے لیے جدوجہد کر رہے تھے۔اداکارہ نے کہا یہ سب ڈرامہ انڈسٹری کی طاقت ہے، اگر کوئی اداکار ایک کردار کو صحیح سے سمجھ لے گا اسے خوبصورت انداز سے پیش کرے گا اور وہ ناظرین کو پسند بھی آئے گا تو وہ یقینی طور پر قوم کا پسندیدہ اداکار بن جائے گا۔

مہوش کے جواب پر اداکارہ رمشا خان نے ہنستے ہوئے ان سے پوچھا کہ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ ڈراموں میں دوبارہ نظر آنے والی ہیں؟رمشا خان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مہوش نے کہا کہ بالکل، میں کچھ سکرپٹس پڑھ رہی ہوں اور رواں سال کے آخر تک میں ایک ڈرامے میں کام کروں گی، کیونکہ ڈرامے ہر گھر میں دیکھے جاتے ہیں۔

اداکارہ رمشا خان نے بھی وہاج کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ میں وہاج علی کی یہ کامیابی دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہوں اور مجھے ان پر فخر ہے، وہ یہ سب کچھ بلکہ اس سے بھی زیادہ کے حق دار ہیں۔رمشا نے بتایا کہ میں نے 6 سال پہلے وہاج علی کے ساتھ کام کیا تھا، وہ بہت زیادہ محنتی ہیں اور ان کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ بہت زیادہ عاجزانہ طبیعت کے مالک ہیں،

وہاج علی کو اداکاری کے لیے اپنی آنکھوں کا استعمال کرنا بہت اچھی طرح آتا ہے۔واضح رہے اداکار وہاج علی ان دنوں سپر ہٹ ڈرامے”تیرے بن” میں مرکزی کردار نبھا رہے ہیں، ڈرامے کو پاکستان اور ہمسایہ ملک میں بھی بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تیرے بنشوبز ڈیسک
Previous Post

کیفی خلیل کے' 'کہانی سنو' 'کا جادو بنگال بھی جا پہنچا

Next Post

نئی فلم''تیری میری کہانیاں' 'کی ملک بھر میں شاندار اوپننگ

News Editor

News Editor

Next Post
تیری میری کہانیاں'

نئی فلم''تیری میری کہانیاں' 'کی ملک بھر میں شاندار اوپننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading