سرمایہ کاری

اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون تک بند رہے گا

کراچی (کامرس ڈیسک)بینک دولت ِ پاکستان کا 21 جون 2023 کو بذریعہ پریس ریلیز جاری کردہ اعلان برائے عام تعطیلات منسوخ کردیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک عیدالاضحی کے موقع پر28 تا 30 جون 2023(بروز بدھ تا جمعہ)عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں