برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار جون 19, 2023جون 19, 2023 0 تبصرے 2 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے671روپے ، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے447روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے243روپے فی درجن رہی۔