• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین وسطی ایشیا سمٹ

چین وسطی ایشیا سمٹ باہمی فائدے اور جیت جیت تعاون کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے، اسکالرز

News Editor by News Editor
مئی 22, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) حال ہی میں کئی ممالک کے ماہرین اور اسکالرز نےچائنا میڈا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل منعقد ہونے والی چین وسطی ایشیا سمٹ اسٹریٹجک باہمی اعتماد، اتحاد اور تعاون اور باہمی فائدے اور جیت جیت کے تعاون کے لیے پرعزم ہے، جو کہ تقسیم پیدا کرنے کے لیے ایک ہی وقت میں ہونے والے جی سیون سربراہ اجلاس کے بالکل برعکس ہے۔

پاکستانی تجزیہ کار محمد فیاض کیانی نے سی ایم جی اردو سروس کے نامہ نگار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے سمٹ میں چین وسطی ایشیا ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی وکالت کی اور اس بات پر زور دیا کہ نئے دور میں چین اور وسطی ایشیا کے تعلقات میں مضبوط قوت محرکہ موجود ہے۔ محمد فیاض کیانی کا ماننا ہے کہ یہ سنگ بنیاد سربراہی اجلاس چین اور وسطی ایشیا کے تعلقات میں ایک نئے ہم نصیب دور کے آغاز کی علامت ہے۔

مشہور جاپانی اسکالر اور ہیگاشی نپون انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وزیٹنگ پروفیسر سیاونجی کازوتورو نے چین وسطی ایشیا کے سربراہ اجلاس کا موازنہ جاپان کے شہر ہیروشیما میں ہونے والے جی سیون سمٹ سے کرتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کی کہ امریکہ کی قیادت میں مغربی ممالک چین کو بدنام کرنے اور چین کا مقابلہ کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنے میں مصروف ہیں۔

یہ ایک ایسی کانفرنس ہے جو دنیا کو تقسیم کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ چین وسطی ایشیا سمٹ ممالک کو جوڑنے کے لئے ایک عظیم الشان تقریب ہے۔ صدر شی جن پھنگ کی تقریر "انسانیت کے ہم نصیب معاشرے” کے تصور پر مبنی تھی اور چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے مابین اسٹریٹجک باہمی اعتماد، اتحاد اور تعاون، باہمی فائدے اور جیت جیت تعاون پر مرکوز تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ
کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” اقدام کی مشترکہ تعمیر چین کی جانب سے تجویز کی گئی تھی لیکن نہ صرف چین کے لیے بلکہ اس کا مقصد چین کو یوریشیا اور دنیا سے جوڑنا ہے جو عالمی امن اور تمام انسانیت کے نقطہ نظر سے ایک عظیم اقدام ہے اور اس اقدام پر عمل درآمد کے لیے پانچ وسطی ایشیائی ممالک مثالی اور اسٹریٹجک اہمیت کے حامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین -وسطی ایشیا سمٹ
Previous Post

چین نے ہمیشہ عرب ممالک کی سٹریٹیجک خودمختاری اور اتحاد کی حمایت کی ہے۔چینی وزارت خارجہ

Next Post

اتحاد گارڈن کے زیر اہتمام رحیم یار خان میں فیملی پراپرٹی گالا کا اہتمام کیا گیا۔

News Editor

News Editor

Next Post
اتحاد گارڈن

اتحاد گارڈن کے زیر اہتمام رحیم یار خان میں فیملی پراپرٹی گالا کا اہتمام کیا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading