750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کاروبار اپریل 17, 2023اپریل 17, 2023 0 تبصرے 3 مناظر لاہور(کامرس ڈیسک)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج سوموارکو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔