• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
مصر

پٹرول قیمتوں میں اضافہ،مصرکاملازمین کی تنخواہیں، پنشن بڑھانے کا اعلان

News Editor by News Editor
مارچ 4, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

قاہرہ (نیوز ڈیسک )مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے عوام پرمعاشی دبا کو کم کرنے کے مقصد سے سرکاری ملازمین کی تن خواہوں اور پنشن میں اضافے سمیت اقدامات کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ فیصلہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے نفاذ کے چند گھنٹے کے بعد کیا ۔صدرکے اعلان کے مطابق اپریل سے سرکاری ملازمین کی ماہانہ تن خواہوں میں کم سے کم ایک ہزار مصری پائونڈ(33ڈالر)کا اضافہ کیا جائے گا اورمختلف گریڈ کے سرکاری ملازمین کی کم سے کم ماہانہ اجرت 3500 پائونڈ سے 7000 پانڈ تک کی جائے گی۔

مصرکی معیشت گذشتہ ایک سال کے دوران میں شدید دبا کا شکاررہی ہے، کرنسی تیزی سے کمزور ہو رہی ہے،غیرملکی کرنسی کی دستیابی کم ہو رہی ہے، اور افراطِ زر میں تیزی آئی ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق جنوری میں افراط زر کی شرح 25 فی صد سے زیادہ رہی اور کچھ بنیادی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔پیٹرول کی قیمتوں میں جمعرات کو سہ ماہی جائزے کے حصے کے طور پر اضافہ کیا گیا ہے۔اس کا مقصد انھیں عالمی قیمتوں کے مطابق رکھناہے۔

نئے اقدامات میں پنشن میں 15 فی صد اضافے اور سالانہ آمدن پر ٹیکس استثنا الانس 24 ہزار پانڈ سے بڑھا کر 30 ہزار پانڈ کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔جنوبی علاقے منیا کے دورے کے موقع پرصدر السیسی نے حکومت کے تکافل اور کرمہ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ کی نقد ادائی میں 25 فی صد اضافے کا بھی اعلان کیا۔اس پروگرام سے مستفید ہونے والوں کوماہانہ 60 پانڈ سے 450 پانڈ تک ادا کیے جاتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اضافہپٹرولقیمتوںمصر
Previous Post

ہالی ووڈ اداکار ٹام سائزمور 61سال کی عمر میں چل بسے

Next Post

تیونس دنیا بھر میں سب سے سستی روٹی فراہم کرنے والا ملک بن گیا

News Editor

News Editor

Next Post

تیونس دنیا بھر میں سب سے سستی روٹی فراہم کرنے والا ملک بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading