• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
فرخ حبیب

9 ماہ میں موجودہ حکمرانوں نے ملک کا جو حشر کیا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، فرخ حبیب

News Editor by News Editor
جنوری 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں بیٹھے ذمہ داران کی وفاداری آئین کے ساتھ نہیں بلکہ کہیں اور ہی ہے،

ہماری آپ سے کوئی دشمنی نہیں، آپ نے دشمنی کرنی ہے تو ملک دشمنوں سے کرو۔  فرخ حبیب نے کہا کہ آئین پر عملدرآمد نہ کرنا، آئین کو توڑنا ہی آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی ہے،پاکستان میں آئین اور قانون سے طاقتور کیا ہی فواد چوہدری پر غداری، بغاوت کے مقدمے بنانے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 9 ماہ میں موجودہ حکمرانوں نے ملک کا جو حشر کیا ہے اس کی کوئی مثال نہیں ملتی، آٹا 160 روپے کلو مل رہا ہے وہ بھی دو دو گھنٹے لائنوں میں لگ کر مل رہا ہے،آپ نے آئی ایم ایف کے آگے ناک سے لکیریں لگا دی ہیں۔انہوںنے کہا کہ ہماری تو حکمرانوں سے کوئی دشمنی نہیں ہے،جتنی بے چینی ہے وہ حکومتی ایوانوں میں ہی ہے، وہ اس وقت ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح کو بھول گئے ہیں۔

فرخ حبیب نے کہا کہ گورنر بولنے سے پہلے چوٹی کے قانون دانوں سے مشورہ کرلیں، ہزیمت نہیں اٹھانا پڑے گی۔عدالتوں اور معزز جج صاحبان کا بہت بڑا کردار ہے، عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ انصاف فراہم کریں،انتخابات نہیں کروائے جاتے تو ہم عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔انہوںنے کہا کہ نواز شریف جلدی ٹھیک ہوں گے، ان کا بھی بڑا چھوٹا آپریشن اڈیالہ جیل میں ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آرٹیکل 6پاکستان تحریک انصافخلاف ورزیدشمنیفرخ حبیبمرکزی رہنما
Previous Post

عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ سے پولیس کی سکیورٹی ہٹالی گئی

Next Post

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading