• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عطاء تارڑ

9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایاجائیگا، عطاء تارڑ

News Editor by News Editor
جون 1, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف عطاتارڑ نے واضح کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث مجرموں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایاجائیگا،

جیل یا تحویل میں کسی خاتون کے خلاف زیادتی یا تشدد کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا ، خدیجہ شاہ کو جیل میں گرمی تنگ کر رہی ہے، جب حساس تنصیبات پر حملہ کریں گے تو قانون حرکت میں آئے گا،پی ٹی آئی کے چیئرمین نے 190ملین پائونڈ سکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کیلئے حساس تنصیبات پر حملہ کرایا، عمران خان کو اپنے کئے کی سزا ملے گی، 9 مئی کے بعد پرانی ویڈیو لگاکر پراپیگنڈاکیاجا رہا ہے۔

جمعرات کویہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9مئی سیاہ ترین دن کیطور پر یاد رہے گا،9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی اور سوچی سمجھی سازش تھی۔ انہوںنے کہاکہ سابق وزیراعظم نے اپنی گرفتاری کے رد عمل کے طور پر سرکاری و نجی املاک پر حملے کے حوالے سے واضح ہدایات کی تھیں۔ انہوں نے کہاکہ 9مئی کو ملکی سالمیت ،قومی وقار اور اتحاد و ہم آہنگی پر حملہ کیاگیا، عمران خان کی گرفتاری پر چندشر پسند عناصر نے وہ کام کر دکھایا جو دشمن 70 سال میں نہیں کر سکا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی 9 مئی کے بعد کے واقعات کے حوالے سے جھوٹی مہم چلا رہی ہے۔ مختلف پرانی اور جعلی ویڈیو کے ذریعے پراپیگنڈاکیا جا رہاہے، ان ویڈیوز کا 9 مئی کے واقعات سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ہر جرائم پیشہ اور ملک دشمنوں والا کام کررہے ہیں۔ عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے ان واقعات کی ذمہ داری قبول کی ہے اور کہا ہے کہ ان واقعات میں ان کے کارکن اور قیادت ملوث تھی لیکن انہیں پتہ نہیں تھا۔ مہمان خصوصی نے کہا کہ شہریار آفریدی آڈیو میں کہہ رہاہے کہ ہم نے اپنے اہداف حاصل کرنے ہیں،اس حوالے سے پی ٹی آئی کے دیگر رہنمائوں کی آڈیوز بھی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خواتین جب کئی روز زمان پارک میں کھڑی رہتی تھیں تو ان کے بچوں کا خیال کون رکھتا تھا۔ انہوںنے کہاکہ بچوں کو سیاست میں مت گھسیٹیں ، پی ٹی آئی کی ان خواتین کے خلاف ثبوت مل چکے ہیں،جیل یا تحویل میں کسی خاتون کے خلاف زیادتی یا تشدد کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آیا ۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی انسانی حقوق کی تنظیموں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے اور عالمی سطح پر مدد حاصل کرنے کے لئے جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ خدیجہ شاہ کو جیل میں گرمی تنگ کر رہی ہے۔

انہوںنے کہاکہ جب حساس تنصیبات پر حملہ کریں گے تو قانون حرکت میں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی قومی اسمبلی کا اختیار ہے ،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عدالت کو فل کورٹ بنانی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی والوں نے قومی اثاثوں کو نقصان پہنچایا ، ان کی سہولت کاری نہیں ہونی چاہیے،یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ان سے قانون آہنی ہاتھوں سے نمٹے گا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ یہ جتنا جھوٹا پراپیگنڈا کرلے ان کو رعایت نہیں ملے گی، ان کے خلاف مقدمات قانون اور میرٹ پر نمٹائے جائیں ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے شہزاد اکبر کی ملی بھگت سے 190 ملین پائونڈ رئیل اسٹیٹ قوم کو منتقل کئے،شہزد اکبر کے بھائی کے خلاف قبضے کا کیس زلفی بخاری نے درج کرایا جس پر ان کے بھائی کو گرفتار کیاگیا۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت کے دوران ہماری رہنمائوں کیخلاف مظالم ڈھائے اب ان کے بھائی گرفتار ہوئے ہیں تو ان کی چیخیں نکل رہی ہیں،شہزاد اکبر وطن واپس آئیں عدالتوں کا سامنا کریں ، اپنے چار سال کے مظالم کا حساب دیں۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ اور بی آر ٹی پر کارروائی ہو گی ۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی چیئرمین اوچھے ہتھکنڈوں سے بچ نہیں سکتے۔ انہیں اپنے کئے کی سزا ملے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 9 مئیعطاء تارڑقانونکٹہرےملوث مجرموں
Previous Post

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری پانچ سے سات جون تک عراق کا دورہ کرینگے

Next Post

پنجاب پولیس کے چھاپے عمران خان اور پی ٹی آئی سے حکومت کے خوف کا ثبوت ہیں، عمر ایوب

News Editor

News Editor

Next Post
عمر ایوب خان

پنجاب پولیس کے چھاپے عمران خان اور پی ٹی آئی سے حکومت کے خوف کا ثبوت ہیں، عمر ایوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading