• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عطاء اللہ تارڑ

9 مئی ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، عطاء اللہ تارڑ

News Editor by News Editor
مئی 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے کے معاون خصوصی برائے داخلہ عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا،بہت جلد مشکل حالات سے نکل کر اس ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہاکہ 9 مئی ملکی تاریخ میں سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ پاک آرمی پوری قوم کی حفاظت کی ضامن جس کے جوان شہادتیں دے کر ہماری حفاظت کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔

انہوںنے کہاکہ قومی سلامتی کے اداروں پر حملہ کرنے کی کسی کی جرات نہیں تھی لیکن ایک بدبخت جماعت کے کارندے ان اداروں پر حملہ آور ہوئے۔عطاء اللہ تارڑ نے کہاکہ پاکستان کے دشمنوں کا خواب تھا کہ پاکستان کی فوجی تنصیبات پر حملہ کیا جائے جو پی ٹی آئی نے پورا کر دکھایا۔ انہوںنے کہاکہ ان بدبختوں نے ناقابل معافی جرائم کا ارتکاب کیا۔ انہوںنے کہاکہ 2018 میں ہنستا بستا اور خوشحال پاکستان چھوڑ کر گئے تھے جو انہوں نے چار سال میں تہس نہس کر دیا۔

عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ عمران خان اور اس کے حواریوں نے ملک کی مٹی سے غداری کی جس مٹی کی وجہ سے پوری دنیا میں ہم اپنا سر بڑے فخر سے بلند کر کے چلتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ یہ ملک ستائیس رمضان المبارک کی شب کو معرض وجود میں آیا اور انشائ اللہ اس ملک نے تا قیامت قائم رہنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہماری قیادت نیبڑی بہادری سے جیلیں برداشت کیں مریم نواز صاحبہ سزائے موت والی چکی میں قید رہیں۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی والے جب جیلوں میں گئے تو باہر نکالو باہر نکالو کا راگ الاپنے لگے ۔

انہوںنے کہاکہ پاکستان اور عمران اب اکٹھے نہیں چل سکتے اس کے کرتوت سامنے آ چکے۔ انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کا سیاہ دور اب ختم ہوچکا اور اس کی سیاست قصہ پارینہ بن چکی۔ انہوںنے کہاکہ اس جماعت نے ملک کی سالمیت پر حملہ کیا اور اس پر پابندی لگنی چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان اب کہتا ہے مجھ سے بات کرو جب ہم بات کرتے تھے تو ہمیں جیلوں میں ڈالتا تھا۔ انہوںنے کہاکہ لوگوں کے بازو مروڑ کر کے یہ جماعت بنائی گئی تھی اور اسی طرح یہ بکھر رہی ہے۔

انہوںنے کہاکہ بڑے مشکل حالات میں ہم نے حکومت سنبھالی،بہت جلد مشکل حالات سے نکل کر اس ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ مریم نواز صاحبہ ہماری شیرنی ہیں،وہ وقت دور نہیں جب ہمارے قائد میاں محمد نواز شریف ہمارے درمیان موجود ہوں گے۔ انہوںنے کہاکہ قلعہ دیدار سنگھ سے میرا خصوصی رشتہ ہے اس شہر کی ترقی کے لیے اپنی ہرممکن کوشش جاری رکھوں گا۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 9 مئیسیاہ دنعطاء اللہ تارڑملکی تاریخ
Previous Post

پاکستانی معیشت کا گھانا اورسری لنکا کی معیشتوں سے تقابل غیرضروری اورغیرمنطقی ہے، وزارت خزانہ

Next Post

9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر چڑھائی قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے، سینیٹر شہزاد وسیم

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹر شہزاد وسیم

9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر چڑھائی قابل مذمت اور ناقابل قبول ہے، سینیٹر شہزاد وسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading