• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف

72سالہ لڑکاالیکشن الیکشن کھیل رہا ہے ،امپائر نے 2018 میں سب کو آئوٹ کرکے اسے باری دی،وفاقی وزیر

News Editor by News Editor
دسمبر 27, 2022
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ 72سالہ لڑکاالیکشن الیکشن کھیل رہا ہے ،امپائر نے 2018 میں سب کو آئوٹ کرکے اسے باری دی،

بے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے اپنی غلطیوں کا ازالہ کیااور اسٹبلشمنٹ کا آلہ کار نہ بننے کیلئے میثاق جمہوریت کیاجس کے بعد عمران خان کو لانچ کیا گیا،بے نظیر بھٹو اور نواز شریف پر وطن آنے پر ایک ہی دن قاتلانہ حملہ ہوا،بے نظیر بھٹو شہید ہوگئی اور نواز شریف محفوظ رہے،ڈلا اسی طرح لاڈلا ہے،کوشش ہورہی ہے کس کو سزا سے بچانا ہے اور کس کی سزائیں قائم رکھنی ہیں،معاشی صورتحال میں کس نے ملک ڈبویا ؟،ہمارا موازنہ کرنا ہے تو 2017 سے کریں ،اگر قوم کا اعتماد بحال کرنا ہے تو 2017 کے کرداروں کو بے نقاب کیا جائے،بے گناہ نواز شریف کی بے گناہی کا اعتراف کرنا ہوگا۔وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی معیشت کیوں نہیں سنبھل رہی؟۔

انہوںنے کہاکہ پاکستان کی لیڈرشپ کو ملک بدر ہونے پر مجبور کون کرتا ہے؟کیا آنے والے حالات گزشتہ حالات کا مداوا اور استحکام دے سکیں گے؟،کیا ملک میں انتخابات ہوسکیں گے؟۔ انہوںنے کہاکہ ایک 72 سالہ لڑکا 1997 میں الیکشن الیکشن کھیلنے لگا ،وہ امپائر سے الیکشن مانگ رہا ہے،امپائر نے 2018 میں سب کو آئوٹ کرکے اسے باری دی ۔ انہوںنے کہاکہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف نے اپنی غلطیوں کا ازالہ کیااور اسٹبلشمنٹ کا آلہ کار نہ بننے کیلئے میثاق جمہوریت کیا،جب میثاق جمہوریت ہوا تو عمران خان کا لانچ کیا گیا۔

انہوںنے کہاکہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف پر وطن آنے پر ایک ہی دن قاتلانہ حملہ ہوا،بے نظیر بھٹو شہید ہوگئی اور نواز شریف محفوظ رہے،یہ سلسلہ رک نہیں سکا لا،ڈلا اسی طرح لاڈلا ہے،ایک نئی خواہش اور ایک نئی لڑائی جاری ہے،کوشش ہورہی ہے کس کو سزا سے بچانا ہے اور کس کی سزائیں قائم رکھنی ہیں،اس لڑائی میں پاکستان کی صنعت تباہ ہورہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے عدالتوں کی وجہ سے وزیر اعلیٰ ہیں،وزیر اعلیٰ نے کہا جنرل فیض مجھے گرفتار کروانا چاہتے تھے،عمران خان نے کہا جنرل باجوہ ڈبل گیم کرتے نظر آرہے ہیں،اسکا مطلب کوئی گیم ہوتی رہی ہے،کیا ایک ادارہ اے پولیٹیکل ہوگیا تو کیا دوسرا ادارہ اے پولیٹیکل ہوگیا؟۔ انہوںنے کہاکہ ناانصافیوں پر کوئی ایک فیصلہ نواز شریف کے حق میں آجائے تو کہا جاتا ہے این آر او مل گیا۔

انہوںنے کہاکہ معاشی صورتحال میں کس نے ملک ڈبویا ؟،ہمارا موازنہ کرنا ہے تو 2017 سے کریں ،آپ 8 ماہ پہلے جو بارودی سرنگیں لگا کر گئے وہ عوام آج بھگت رہے ہیں،بتایا جائے ایک لاڈلے کو لانے کے لئے نواز شریف کو بلی کیوں چڑھایا گیا؟،قوم کا اب اعتماد نہیں رہا ہے،قوم کا اعتماد تب ہوگا جب آپ انصاف پر مبنی فیصلے دیں گے۔ انہوںنے کہاکہ آپ نے تنخواہ نہ لینے پر نواز شریف کو ثاقب نثار کے زریعہ سزا دیدی ،ایسا شخص جسکا کردار دنیا جانتی ہے،وہ آج مدینہ کی ریاست کا دھوکا رے رہا ہے۔

میاں جاوید لطیف نے کہاکہ اگر قوم کا اعتماد بحال کرنا ہے تو 2017 کے کرداروں کو بے نقاب کیا جائے،بے گناہ نواز شریف کی بے گناہی کا اعتراف کرنا ہوگا،اعتراف کرنا ہوگا کہ پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا گیا،نواز شریف کو معافی مانگ کر پاکستان لانا ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ سیاسی عدم استحکام اور معاشی عدم استحکام پیدا کرنے والے کو کٹہرے میں لانا ہوگا۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ الیکشن سے کوئی بھاگ نہیں رہا ہے،عمران خان کے کیسز کو مزید سہولت کاری نہ دی جائے۔ انہوںنے کہاکہ پنجاب اسمبلی کا ایک جیسا کیس اور فیصلے دوہیں ،میں کلیئر ہوں کہ عمران خان لاڈلا تھا اور لاڈلا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹبلشمنٹالیکشنامپائربے نظیر بھٹوغلطیوں کا ازالہنواز شریفوفاقی وزیر میاں جاوید لطیف
Previous Post

27 دسمبر عوام کی محبوب رہنما کی شہادت کا ناقابل فراموش دن ہے، وزیراعظم

Next Post

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے،عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے 'عطاء اللہ تارڑ

News Editor

News Editor

Next Post
عطا اللہ تارڑ

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے،عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے 'عطاء اللہ تارڑ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading