• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ششماہی

6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ

News Editor by News Editor
فروری 17, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔

 

بڑی صنعتوں کی دسمبر 2022 کی پیداواری رپورٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق نومبر کی نسبت دسمبر 2022 میں صنعتوں کی پیداوار میں 12.38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سالانہ بنیاد پر دسمبر کے دوران صنعتی پیدوار میں 3.51 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی، جولائی تا دسمبر 2022 آٹو موبیل سیکٹر کی پیداوار میں 30.23 فیصد کمی آئی ہے۔

 

 

جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل کے شعبے کی پیداوار میں 13.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جولائی تا دسمبر لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار میں 66.01 فیصد کمی واقعے ہوئی۔

جولائی تا دسمبر آئرن اسٹیل مصنوعات کی پیداوار میں 2.13 فیصد کمی سامنے آئی، 6 ماہ کے دوران پیپر اور بورڈ کی پیداوار میں 2.81 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے مطابق 6 ماہ میں کیمیکلز کے شعبے کی پیداوار میں 1.13 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر فارماسیوٹیکل مصنوعات کی پیداوار میں 21.56 فیصد کمی آئی ہے۔جولائی تا دسمبر تمباکو کے شعبے کی پیداوار میں 23.51 فیصد کمی سامنے آئی، جبکہ مشینری اور آلات کے شعبے میں 47.85 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر چمڑے کی مصنوعات کی پیداوار میں 5.71 فیصد اضافہ ہوا، کپڑے کی پیداوار 46.61 فیصد بڑھی، جولائی تا دسمبر فرنیچر مصنوعات کی پیداوار میں 105.49 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دسمبر میں ٹیکسٹائل صنعت کی پیداوار میں 21.24 فیصد کمی ہوئی، آٹو موبائل صنعت میں 36.22 فیصد کمی آئی، مشینری اور آلات کے شعبے میں 77.86 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

دسمبر ہی میں آئرن اور اسٹیل کی صعنت میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا، لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار 74.21 فیصد کم ہوئی جبکہ مشروبات کی پیداوار میں 12.45 فیصد کمی سامنے آئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دسمبر میں فوڈ کے شعبے کی پیداوار میں 11.05 فیصد اضافہ ہوا، تمباکو مصنوعات 28.83، پیپر بورڈ کی پیداوار 1.46 فیصد کم ہوئی، دسمبر میں فرنیچر کی مصنوعات کی پیداوار 182.35 فیصد بڑھی جبکہ ویئرنگ کپڑے کی پیداوار 25.50 فیصد بڑھی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کامرس ڈیسککمی ریکارڈ
Previous Post

اینگرو کارپوریشن نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

Next Post

25،40ہزار کے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی

News Editor

News Editor

Next Post
بانڈز

25،40ہزار کے پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10مارچ کو ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading