• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین اور ایران

چین اور ایران کا غزہ کی صورتحال پر تبا دلہ خیال،  فوری جنگ بندی کا مطا لبہ

News Editor by News Editor
دسمبر 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے دعوات پر ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔منگل کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق 

عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین ملک کے دور میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے حصول کے لیے چین کی کوششوں کو سراہا۔انہوں نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کو فروغ دینے کے لیے چین کا شکریہ ادا کیا۔ان کا مزید کہنا تھا  کہ ایران مختلف شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے اور ایران اور چین کے تعلقات کو مسلسل فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔

وانگ ای نے کہا کہ چین اس سال صدر شی جن پھنگ اور صدرابراہیم رئیسی کے درمیان ہونے والی دو ملاقاتوں میں طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو عملی جامہ پہنانے، رابطوں کو مضبوط بنانے، باہمی اعتماد کو مضبوط بنانے، تعاون کو وسعت دینے، بین الاقوامی اور کثیر جہتی مواقع پر تعاون کو بڑھانے، حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنے،دونوں ممالک اور ترقی پذیر ممالک کے جائز حقوق اور مفادات نیز  بین الاقوامی انصاف کا تحفظ کرنے اور چین ایران تعلقات کے استحکام اور طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے ایران کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ علاقائی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون کو فروغ دینے اور حقیقی معنوں میں علاقائی امن و سلامتی کو اپنے ہاتھ میں لینے کے لیے چین  ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے  کی حمایت کرتا ہے۔

دونوں فریقین نےغزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ عبداللہیان نے کہا کہ ایران خواتین اور بچوں کے قتل کی مخالفت کرتا ہے اور غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کے راستے کھولنے کا حامی ہے۔ وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ فلسطین اسرائیل تنازعہ کے معاملے پر چین کے موقف کا خلاصہ کیا جا سکتا ہے کہ  جنگ کو جلد از جلد ختم کیا جائے، انسانی امداد کو یقینی بنایا جائے اور "دو ریاستی حل” کو بحال کیا جائے۔ چین کا موقف عرب ممالک کے موقف سے مطابقت رکھتا ہے اور اسلامی ممالک اور عالمی برادری کے ساتھ اعلیٰ سطح پر اتفاق رائے رکھتا ہے۔ مختلف ممالک کو ایک مضبوط آواز اٹھانی چاہیے اور اس معاملے پر مزید مستقل موقف اختیار کرنا چاہیے۔چین عرب اور اسلامی ممالک کے ساتھ رابطے اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے تاکہ بتدریج "دو ریاستی حل” کی طرف واپسی کے لیے حالات پیدا ہوں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین اور ایران
Previous Post

Next Post

News Editor

News Editor

Next Post
چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading