• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

چین

چین نے فلپائن کی جانب سے رین آئی ریف پر حملہ کرنے کی مخالفت کر دی

News Editor by News Editor
دسمبر 12, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان ماؤ نینگ نے کہاکہ  فلپائن کا ایک سپلائی جہاز، ایک سرکاری جہاز اور کوسٹ گارڈ کے دو جہاز چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے نانشا جزائر میں رین آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں گھس آئے اور رین آئی ریف پر غیر قانونی طور پر ٹھہرے ہوئے  جنگی جہاز تک تعمیراتی سامان پہنچانے کی کوشش کی۔

منگل روز تر جمان نے کہا کہ اس دوران فلپائنی جہاز نے چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز کی وارننگ کو نظر انداز کیا، رین آئی ریف جھیل میں داخل ہونے پر اصرار کیا اور جائے وقوعہ پر موجود چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز کو خطرناک انداز میں ٹکر مار دی۔ فلپائن کے مذکورہ بالا اقدامات نے چین کے اقتدار اعلیٰ کی سنگین خلاف ورزی کی اور چینی بحری جہازوں اور اہلکاروں کی حفاظت کو خطرے میں ڈال دیا۔چینی کوسٹ گارڈ نے فلپائنی بحری جہازوں کے خلاف ملکی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ضروری اقدامات کیے اور متعلقہ آپریشن پیشہ ورانہ،معقول اور قانونی تھا۔ چینی وزارت خارجہ نے فلپائن سے سخت احتجاج کیا ہے۔رین آئی ریف چین کے نانشا جزائر کا حصہ ہے۔ چین کا نانشا جزائر بشمول رین آئی ریف اور اس سے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید اقتدار اعلیٰ ہے۔ یہ طویل مدتی تاریخی عمل میں تشکیل اور قائم کیا گیا تھا اور یہ اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قانون کے مطابق ہے۔

حال ہی میں رین آئی ریف کے پانیوں میں بہت مرتبہ ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی ہے اور اس کی ذمہ داری پوری طرح فلپائن پر عائد ہوتی ہے۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ فلپائن نے اپنا وعدہ توڑ تے ہوئے اور غیر قانونی طور پر وہاں ٹھہرے  جنگی جہازوں کو ہٹانے سے انکار کر دیا، اور مستقل قبضے کے حصول کے لیے ان پر بڑے پیمانے پر کمک پہنچانے کی کوشش کی۔ چین فلپائن کی جانب سے رین آئی ریف پر حملہ کرنے اور اس پر قبضہ کرنے کی کوشش کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔

چین نے متعدد سطحوں اور چینلز کے ذریعے فلپائن پر اپنا پختہ موقف واضح کیا ہے اور فلپائن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر مرمت اور کمک کے لیے تعمیراتی سامان کو غیر قانونی طور پر  وہاں موجود جنگی جہازوں تک نہ لے جائے، اور  رین آئی ریف پر صورتحال کو مناسب طریقے سے سنبھالنے کے لیے اقدامات کی تجویز پیش کی ہے۔ تاہم، فلپائن چین کی خیر سگالی، خلوص اور تحمل کو نظر انداز کرتا ہے، اپنے ہی وعدوں کی خلاف ورزی کرتا ہے، رین آئی ریف کے پانیوں میں خلاف ورزی، اشتعال انگیزی اور پریشانی پیدا کررہا ہے، اور غلط معلومات پھیلارہا ہے اور صورت حال بڑھا چڑھا کر پیش کررہا ہے۔یہ بین الاقوامی قانون اور  جنوبی بحیرہ چین میں فریقین کے طرز عمل سے متعلق اعلامیہ کی سنگین خلاف ورزی  ہے اور چین کے علاقائی اقتدار اعلیٰ اور سمندری حقوق اور مفادات کی سنگین خلاف ورزی  ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینچینی وزارت خارجہ
Previous Post

Next Post

News Editor

News Editor

Next Post
چین اور ایران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading