ریلوے سٹیشن

38 ماہ میں دنیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن تعمیر

بیجنگ(نیٹ نیوز)چین نے صرف 38 ماہ میں دنیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن تعمیر کر دیا، اس مقصد کےلئے ورکروں کی ایک پوری فوج استعمال کی گئی۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق چونگ چھنگ ایسٹ نامی اس سٹیشن کو رقبے کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے، یہ 12 لاکھ 20 ہزار مربع میٹر پر محیط ہے، جو فٹ بال کے 170 میدانوں کے برابر رقبہ بنتا ہے۔

چین کے جنوب مغربی شہر چونگ چِنگ میں واقع دنیا کا یہ سب سے بڑا ریلوے سٹیشن جدید انفرااسٹرکچر کا ایک حیرت انگیز شاہکار ہے، یہ نیو یارک کے گرینڈ سینٹرل سٹیشن سے چھ گنا بڑا اور یورپ کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن لائپزگ ہاوپٹ بانہوف سے 15 گنا زیادہ وسیع ہے۔چونگ چِنگ ایسٹ ریلوے سٹیشن کا رقبہ اتنا بڑا ہے کہ وہ بعض چھوٹے قصبوں سے بھی زیادہ وسیع ہے، جبکہ اس کا رقبہ روم میں واقع ویٹیکن سٹی سے بھی دگنا سے زیادہ ہے۔اس ریلوے سٹیشن میں 29 پلیٹ فارم، 15 ریلوے ٹریکس اور آٹھ منزلوں پر مشتمل ایک بہترین ڈھانچہ موجود ہے، جس کی چھت 16,500 ٹن وزنی سٹیل ٹیوب ٹرس سے تیار کی گئی ہے، اس کے 400 میٹر طویل پلیٹ فارم اس طرح ڈیزائن کیے گئے ہیں کہ وہ مصروف اوقات میں فی گھنٹہ 16,000 مسافروں کو سنبھالنے کے ساتھ چین کی سب سے طویل ہائی سپیڈ ٹرینوں کی آمد و رفت کے لیے بھی موزوں ہے۔

دنیا کے سب سے بڑے ریلوے سٹیشن کی سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ ایک پہاڑ کی چوٹی پر تعمیر کیا گیا ہے، چونگ چھنگ اپنے پہاڑی محل وقوع کی وجہ سے مشہور ہے، جس کے باعث اسے چین کے ان بڑے شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جہاں اتنا عظیم الشان نقل و حمل کا مرکز قائم کرنا انتہائی مشکل سمجھا جاتا ہے۔لیکن جب آپ کے پاس مہارت، جدید ٹیکنالوجی، بلند حوصلہ اور اپنے وژن کو حقیقت میں بدلنے کے لیے بے شمار محنتی کارکن موجود ہوں تو مشکل ترین صورتحال بھی رکاوٹ نہیں بنتی۔

چینی میڈیا کے مطابق ورکرز نے پہلے ایک پورے پہاڑ کو کاٹ کر اور دھماکوں کے ذریعے اس وسیع و عریض ریلوے سٹیشن کی تعمیر کے لیے زمین کو برابر کیا گیا۔اس حیرت انگیز ٹرانسپورٹیشن حب کی تعمیر میں تقریبا 20 لاکھ مکعب میٹر کنکریٹ اور 3 لاکھ 66 ہزار ٹن سٹیل استعمال کیا گیا، جبکہ اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے 40 ہزار تک ورکرز اور روبوٹک مشینری کی ایک بڑی تعداد نے مل کر کام کیا۔

10 تبصرے ”38 ماہ میں دنیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن تعمیر“

  1. Foxy hentaiToday asian business shows 2010Big boob redheadsGranny sluts fuck picturesKira reed oral sexHentai fistingTeen fashion with bootsSex surrogates in southern californiaMandingo and asian in the ass xnxx Award choice lindsay lohan teenPorn power tj videoLesbian porn girlsNaked cubby redhead women picsForced to appear nude in publicNaked old men with hot babesNaked sara michele gellerEscort smart cordList of movies with lesbian themes xnxxgratis.com Fat girls brutally fuckedWeb cam tiny teenLactating mom teenPussy sucking dogStripping naked videosCash for sex vids kaktuzAiline german pornstar xnxx Xxx costume sex clipsSuck to be you lyricBest mature pic pussyMr monk the naked man stuntRockettube massive dickLaw adultPussy banginhHaving sex teen titansSummer teen beachBreast cancer awareness candlesWilliam smith pornoUnited fist law associationSmall breasts am i normalJapanese teen fucks her brotherNude undressing picsMake up mature skinStar wars erotic storyPorn news rachel starr Take a look at my page: site

اپنا تبصرہ لکھیں