محکمہ ریلوے میں سنئیر افسران کے تقرروتبادلے کردیے گئے
ڈی جی آپریشن وزارت ریلوے گریڈ بیس کی مریم گیلانی کا تبادلہ،
ڈائریکٹر لیگل افیئر ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات
ڈائریکٹر لیگل افیئر ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور عامر علی بلوچ کا تبادلہ،ڈی جی آپریشن وزارت ریلوے تعینات
تقرری کے منتظر محمد حنیف گل ڈی ایس گوادر تعینات
گوادر میں نیا ریلوے ڈویژن بنانے کا فیصلہ
گوادر پر پہلے ریلوے ڈیویژن موجود نہیں،