• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
احتجاج

احتجاج

26 نومبر احتجاج، زخمیوں اور ہلاکتوں پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

درخواست میں الزام لگا رہے ہیں، پہلے ثابت تو کریں بندہ فوت ہوا ہے؟ پراسیکیوٹر کے دلائل

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 22, 2025
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

اسلام آباد(کورٹ نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 26 نومبر احتجاج میں زخمیوں اور ہلاکتوں پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج پر مبینہ زخمیوں اور ہلاکتوں پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں شہری گل خان کی جانب سے دائر 22 اے کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کی۔

دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکلا کی جانب سے دلائل دئیے گئے۔ دوران سماعت وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہمیں بنیادی قانونی حقوق ہی فراہم نہیں کیے گئے۔ موکل پولیس اسٹیشن اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے گیا، پولیس نے غیر قانونی پکڑ لیا۔ جرم ہوا، ہم نے اس حساب سے درخواست دی، ریکارڈ اکٹھا کرنا ہمارا کام نہیں۔وکلا نے اپنے دلائل کے حق میں اعلی عدلیہ کے فیصلوں کا بھی حوالہ دیا۔

وکیل نے بتایا کہ درخواست گزار کے بیٹے کی لاش بہت مشکل سے اور بہت سے دستخطوں کے بعد دی گئی۔ عدالت نے کہا کہ ہم نے مان لیا اسلام آباد میں سارے آپ کے خلاف تھے، کے پی کے میں آپ نے قبر کشائی کی کوئی درخواست دی؟۔ وکیل نے کہا کہ قبر کشائی کروانا ہمارا دائرہ اختیار ہی نہیں ہے۔عدلت نے استفسار کیا کہ آپ نے مجسٹریٹ کو درخواست دی تھی قبر کشائی کے لیے ؟ میرے پاس بندہ مرنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ وکیل نے بتایا کہ مجسٹریٹ، جسٹس آف پیس اور تفتیشی سب کی اپنی اپنی پاورز ہیں۔ پولیس نے جواب دینے کے بجائے درخواست گزار پر سوالات اٹھا دیے۔ جو پی ٹی آئی کارکن مارے، ان کو شرپسند کہا گیا۔ پولیس کا جواب دیکھیں تو انہوں نے ہمارے الزامات کو مان لیا ہے۔

جسٹس آف پیس نے دیکھنا ہے کہ کیا ہم پولیس کے پاس گئے پولیس کو درخواست دی۔عدالت نے استفسار کیا کہ یہ جو درخواست آپ نے پڑھی، اس میں محسن نقوی، شہباز شریف ودیگر کا نام کہاں ہیں؟۔ وکیل نے جواب دیا کہ ہم نے درخواست میں لکھا ہے کہ ڈاکومنٹس ساتھ لف ہیں۔ عدالت ہماری درخواست کو منظور کرے۔دورانِ سماعت پراسیکیوٹر نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے درخواست میں وزیراعظم سمیت دیگر کو نامزد کردیا ہے، شکر ہے امریکا کے صدر کا نام نہیں لکھا۔ آپ درخواست میں الزامات لگا رہے ہیں تو کم از کم پہلے یہ تو ثابت کریں کہ بندہ فوت ہوا ہے۔

پراسیکیوٹر نے کہا کہ یہ فیصلہ تو کر لیں نئی درخواست دینی ہے یا کراس ورژن کروانا ہے۔ انہوں نے ایسے لوگوں کا نام بھی دیا جو ڈکیتی میں مارے گئے، ٹرائل ہورہا ہے۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار نے اسی واقعے کے حوالے سے پرائیویٹ کمپلینٹ بھی دے رکھی ہے؟ جس پر وکیل نے جواب دیا کہ ہم نے کوئی اور درخواست نہیں دی وہ کسی اور نے دی ہوگی۔ عدالت ہمارے 164 کے بیان کی بنیاد پر ہی آرڈر کردے۔ یہ پراسکیوشن جو کہہ رہے ہیں کہ واقعہ ہوا ہی نہیں تو انہوں نے اتنی ایف آئی آرز ہی کیوں دیں؟۔بعد ازاں عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 26 نومبراحتجاجاندراج مقدمہزخمیوںفیصلہ محفوظہلاکتوں
Previous Post

پی پی اور ن لیگ نمائشی لڑائی سے عوام کو دھوکا نہیں دے سکتے، بیرسٹر سیف

Next Post

مصطفی عامر قتل کیس، مرکزی ملزم ارمغان کا اعترافِ جرم سے انکار

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس، مرکزی ملزم ارمغان کا اعترافِ جرم سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading