• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
تجارت

2025 انٹرنیشنل کنزیومر سیزن اور چھٹے شنگھائی "55  شاپنگ فیسٹیول” کا آغاز کر دیا گیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مئی 2, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت، چائنا میڈیا گروپ،  اور شنگھائی کی حکومت  کے مشترکہ زیر اہتمام  2025 انٹرنیشنل کنزیومر سیزن اور چھٹے شنگھائی "5 5  شاپنگ فیسٹیول” کا آغاز کر دیا گیا۔

سی پی سی  کی شنگھائی   کمیٹی کے ڈپٹی سیکریٹری اور میئر گونگ ژنگ، نائب وزیر تجارت شنگ چھیو  پھنگ اور  سی ایم جی  کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ شیاؤچین نے مشترکہ طور پر 2025 کے بین الاقوامی کھپت سیزن اور چھٹے شنگھائی "55  شاپنگ فیسٹیول” کا آغاز کیا۔ تقریب میں چوتھا انٹرنیشنل کنزیومر سینٹر سٹی فورم بھی منعقد کیا گیا۔

نائب وزیر تجارت شنگ چھیو  پھنگ نے کہا کہ یہ سال انٹرنیشنل کنزیومر سینٹر سٹی کی   تعمیر کا پانچواں سال ہے ، اور اس حوالے سے مختلف عوامل میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ 2024 میں ، شنگھائی ، بیجنگ ، گوانگ چو ، تھیان جن ، اور چھونگ چھینگ میں صارفین کے سامان کی کل خوردہ فروخت ملک کا تقریباً آٹھواں حصہ تھی ، اور صارفین کے سامان کی درآمدی قیمت ملک  کا نصف سے زیادہ تھی ، اور   ٹیکس ریفنڈ فروخت میں پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً ایک گنا اضافہ ہوا۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اجناس کی کھپت کو اپ گریڈ کرنے، خدمات کی کھپت میں توسیع کو فروغ دینے، متنوع کھپت کے منظرنامے میں جدت لانے، غیر ملکی تجارت ، غیر ملکی سرمایہ کاری کو مستحکم کرنے اور کھپت کو بڑھانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنا اور معیشت کی پائیدار بحالی کو فروغ دینا ضروری ہے۔

تقریب میں سی ایم جی  کے ” سی ایم جی  کی مصنوعات پر مبنی  شنگھائی پویلین” کا بھی اجراء کیا گیا۔ "55 شاپنگ فیسٹیول” کے دوران ، سی ایم جی  گڈز پر  لائیو  نشریاتی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ بھی جاری رہے گا۔

2025 کا بین الاقوامی کھپت سیزن وزارت تجارت سمیت چھ محکموں کی طرف سے "چین میں خریدیں” کی سرگرمیوں کے سلسلے میں سے ایک ہے، جو ملک چھوڑنے پر ٹیکس ریفنڈ پالیسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئےگھریلو رہائشیوں اور چین  میں  آنے والے سیاحوں کو دنیا بھر سے  اچھی اشیاء خریدنے اور  اعلی معیار کی خدمات سے لطف اندوز کرنے میں مدد  کرے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامیتجارتسرمایہ کاریسی ایم جی
Previous Post

چین، چھٹی کے پہلے روز ہی ریلوے سے  23.119 ملین ٹرپس ہوئے

Next Post

سی ایم جی ورلڈ روبوٹ اسکلز کمپیٹیشن" میں سیاحوں کی بڑی دلچسپی سامنے آئی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
میڈیا گروپ

سی ایم جی ورلڈ روبوٹ اسکلز کمپیٹیشن" میں سیاحوں کی بڑی دلچسپی سامنے آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading