• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
بیجنگ انیشیٹو

"2023 گلوبل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن سمٹ بیجنگ انیشیٹو” کا اجراء

News Editor by News Editor
مئی 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)2023 گلوبل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن سمٹ کا انعقاد بیجنگ میں کیا گیا ہے۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس سمٹ کا موضوع "تعاون پر مبنی مشترکہ مفادات میں اعتماد کو مضبوط کرنا اور مشترکہ طور پر ایک کھلی عالمی معیشت کی تعمیر” ہے۔

سمٹ میں موجود تمام فریقوں کا خیال تھا کہ خطرات اور چیلنجز کا مقابلہ تعاون بڑھانے کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے۔دنیا کے تمام ممالک ہم نصیب معاشرے کا حصہ ہیں۔ جتنے زیادہ خطرات اور چیلنجز کا سامنا ہے، اتنے ہی زیادہ ممالک کو بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ تمام فریقوں کو میکرو پالیسی مواصلات اور رابطہ کاری کو مضبوط کرنا چاہیے، مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے، حقیقی کثیرالجہتی پر عمل کرنا چاہیے، اور بنی نوع انسان کے لیے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینا چاہیے۔

چینی کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت اور 30 سے زائد ممالک اور خطوں کے کاروباری نمائندوں نے سنجیدہ تبادلوں اور بات چیت کے ذریعے ایک وسیع اتفاق رائے پر پہنچ کر "2023 گلوبل ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن سمٹ بیجنگ انیشیٹو” تشکیل دیا۔ اس انیشیٹو کے مطابق سمٹ میں تمام فریقوں نے اعتماد کو مضبوط بنانے، متحد ہوتے ہوئے تعاون کرنے اور عالمی معیشت کے استحکام اور بحالی کو فروغ دینے سمیت پانچ پہلوؤں پر اتفاق رائے کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 2023 گلوبلانویسٹمنٹ پروموشنبیجنگ انیشیٹو
Previous Post

ترقی کو فروغ دینا بین الاقوامی برادری کا وسیع اتفاق رائے ہے، چینی صدر

Next Post

یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف سیاسی تصفیے کو فروغ دینے کا ہے،چینی نما ئندہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی نما ئندہ

یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف سیاسی تصفیے کو فروغ دینے کا ہے،چینی نما ئندہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading