• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
انسانیت

2022 امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا، چینی ر پورٹ

News Editor by News Editor
مارچ 28, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کی دفتر اطلاعات نے 2022 کے دوران امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ایک رپورٹ جاری کی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2022 امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے بحران کا سال تھا۔ امریکہ کو پیسے کی سیاست ، نسلی امتیاز ، گن وائلنس، پولیس تشدد ، اور امیر اور غریب کے درمیان واضح فرق جیسے مسائل کا سامنا ہے۔امریکہ میں انسانی حقوق کی قانون سازی کا بحران دیکھنے میں آیا اور امریکی عوام کے بنیادی حقوق اور آزادی کو مزید سلب کیا گیا۔

رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی طرز کی جمہوریت اپنی عوامی بنیاد کھو چکی ہے۔ امریکہ میں انتخابات کے اخراجات میں بار بار اضافہ ہوتا گیا ، "بلیک منی” کے عطیات خفیہ طور پر انتخابی مہم کو کنٹرول کرتے رہے۔ سیاسی پولرائزیشن اور سماجی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے جمہوری اتفاق رائے طے پانا مشکل رہا اور لوگ بڑے پیمانے پر امریکی جمہوریت سے مایوس رہے۔

رپورٹ میں امریکہ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستی اور اقلیتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر امتیازی سلوک پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ متوقع عمر میں تیزی سے کمی آئی ہے اور منشیات کے غلط استعمال سے ہونے والی اموات میں اضافہ جاری ہے۔ بچوں کے لئے رہائشی ماحول کی صورت حال تشویش ناک ہے۔

ناہموار معاشی تقسیم، نسلی تنازعات اور سرمایہ دار گروہوں کے زیر کنٹرول سیاسی ڈھانچے کے نتیجے میں امریکہ حالیہ برسوں میں نظامی ناکامی،انتظامات کی کمی اور سماجی افراتفری کا شکار ہو چکا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 2022 امریکہانسانی حقوقچینی ر پورٹ
Previous Post

چین اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخ کے بہترین دور میں ہیں،چینی صدر

Next Post

چین، بوآؤ ایشیائی فورم کا انعقاد ،چین کے کھلے پن کا واضح اظہار

News Editor

News Editor

Next Post
بوآؤ ایشیائی فورم

چین، بوآؤ ایشیائی فورم کا انعقاد ،چین کے کھلے پن کا واضح اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading