• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
جمشید چیمہ

20لاکھ افراد بیروزگار،یہ تعداد50لاکھ پہنچنے کا خدشہ ہے ‘جمشید اقبال چیمہ 

News Editor by News Editor
دسمبر 29, 2022
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ تجربہ کار حکمرانوںکے دور میں  روٹی 25 اور نان 35 کا ہونے جارہا ہے ،

مہنگائی نے 75 سالہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں، 20لاکھ افراد بیروزگار ہو چکے ہیں اور خدشدہ ہے کہ یہ تعداد50لاکھ تک پہنچ جائے گی ، سردیوں میں گیس کے ساتھ ساتھ بجلی کی بھی لوڈشیڈنگ ہو رہی لیکن حکمران دن رات سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان کا مسئلہ صرف معاشی نہیں سیاسی بھی ہے،پاکستان میں آج جو مسائل پیدا ہو رہے ہیں اس کی وجہ معاشی و سیاسی عدم استحکام ہے،اگر عوامی امنگوں کو رد کر کے کوئی لانگ ٹرم نگران سیٹ اپ بٹھایا بھی گیا تو یہ تجربہ بھی ناکام ہوگا،جو تجربے اس ملک کے ساتھ کیے گئے ہیں اس کا نتیجہ یہ ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، ہماری برآمدات کم ہو رہی ہیں ،20 لاکھ سے زائد بیروزگار ہوگئے ہیں جب خدشہ ہے کہ یہ تعداد50لاکھ تک پہنچ جائے گی۔

انہوںنے کہاکہنواز شریف اور شہباز شریف نے 2013 سے 18 کے عرصے میںمہنگے ترین پاور پلانٹس لگائے اور ایسے معاہدے کیے جن کا خمیازہ پاکستان کو مسلسل بھگتنا پڑ رہا ہے،ہمارا سرکلر ڈیٹ مسلسل بڑھ رہا ہے اور اب آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ بجلی مزید 31 روپے فی یونٹ مہنگی کی جائے جو کہ پہلے ہی عام آدمی کی پہنچ سے باہر اور صنعتوں کی بندش کا باعث بن رہی ہے،یہ ہیں وہ بارودی سرنگیں جو اسحاق ڈار اور نواز شریف نے پاکستان کے لیے بچھائیں۔

٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: افرادبیروزگارجمشید اقبال چیمہخدشہمہنگائی
Previous Post

نئی آڈیو میں پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈیٹنگ کی گئی'زلفی بخاری

Next Post

2022 ،سونے اور ڈالر میں سرمایہ رکھنے والوں کو فائدہ ہوا

News Editor

News Editor

Next Post
سونے

2022 ،سونے اور ڈالر میں سرمایہ رکھنے والوں کو فائدہ ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading