بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی سولہویں بین الاقوامی ہوا بازی اور خلائی نمائش کی پریس کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔
یہ نمائش 7 سے 13 دسمبر تک چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر چو ہائی میں منعقد ہو گی۔ پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ اس بار نمائش کا پیمانہ ایک نئی بلندی تک پہنچا ہے ۔یہ ایوی ایشن اور ایرو اسپیس کے حوالے سے ایک اہم بین الاقوامی نمائش ہے جس میں چین کی فضائی اور بحری افواج کے متعدد جدید آلات کو پیش کیا جائے گا ۔
اب تک تقریباً 50 ممالک اور خطوں سے 1,100 سے زائد کاروباری اداروں نے اس نمائش میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے اور یہ ادارے 3,000 سے زیادہ آلات کی نمائش کریں گے ۔ نمائش میں پیش کیے جانے والے آلات میں سے 10 فیصد آلات وہ ہیں جنہیں پہلی بار پیش کیا جائے گا ۔
I needed too thank youu for this very good read!! I absolutely loved every little bit oof it. I havee got you book-marked tto check out new things you post… auroravpn Loook into myy site … Aurora VPN
Login is super quick and the game variety is impressive. I spend most of my weekends on ph333comcasinologin now.
The login process is seamless and I love the bonuses they offer for new users. If you are looking for a little excitement, check out spintimephlogin.