یس پی کینٹ کی ہدایت پر ڈیفنس سی پولیس کا 15 کی کال پر فوری ایکشن،
15 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا سفاک ملزم سوتیلا باپ اختر گرفتار، بند حوالات ،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا
ملزم نے گھر میں ہی بچی کو ورغلا پھسلا کر بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی ،ایس پی کینٹ
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم اختر کے خلاف فوری مقدمہ درج، ایس پی کینٹ قاضی علی رضا
ایس پی کینٹ کی ایس ایچ او ڈیفنس سی رضا عباس اور پولیس ٹیم کو شاباش،
خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ گا،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا