• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
وزارت تجارت

133 ویں گوانگ جو میلے کی پانچ نئی خصوصیات ہیں،وزارت تجارت

News Editor by News Editor
اپریل 4, 2023
in چائنہ کی خبریں, کاروبار
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے نائب وزیر تجارت وانگ شو نےایک پریس کانفرنس میں 133 ویں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر (گوانگ جو میلے) کی متعلقہ صورتحال کا تعارف کروایا اور نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

گوانگ جو میلہ 1957 سے شروع کیا گیا اور اس سال اس کا 133 واں سیشن منعقد کیا جا رہا ہے ، جو وقت ، اصلاحات اور جدت طرازی کے ساتھ مسلسل آگے بڑھ رہا ہے اور آنے والا 133 ویں میلہ متعدد نئی خصوصیات کا حامل ہے ۔
پہلی خصوصیت نئے نمائش ہال کاا ضافہ ہے ۔

نیا نمائش ہال 100،000 مربع میٹر علاقے کا احاطہ کرتا ہے۔ دوسری خصوصیت یہ ہے کہ نمائش کے لئے نئے شعبے منتخب کئے گئے ہیں ، جن میں صنعتی آٹومیشن اور انٹیلیجنٹ مینوفیکچرنگ ، نئی توانائی اور انٹیلیجنٹ نیٹ ورکڈ گاڑیاں ، اسمارٹ لائف ، زچگی کے حوالے سے اور بچوں کی مصنوعات ، ، ٹیسٹنگ اور حفاظتی سامان اور دیگر نئے نمائشی موضوعات شامل ہیں ۔ تیسرا منفرد پہلو یہ ہے کہ نئے کاروباری اداروں نے جوش و خروش سے حصہ لیا ہے.

اس سال میلے میں 9,000 سے زائد نئے نمائش کنندگان ہیں، جن میں گھریلو آلات، الیکٹرانکس، گاڑیاں، مشینری، روزمرہ صارفین کا سامان، ادویات اور طبی دیکھ بھال وغیرہ سے تعلق رکھنے والے ادارے شامل ہیں۔ چوتھی خاص بات یہ کہ اس نمائش میں بہت سی نئی پراڈکٹس اپنا ڈیبیو بھی کر رہی ہیں .

ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، آن لائن اور آف لائن 300 سے زیادہ نئی مصنوعات کے اجراء کی سرگرمیاں منعقد کی جا ئیں گی ۔ پانچویں خصوصیت یہ ہے کہ آن لائن پلیٹ فارم ہمیشہ کے لئے نافذالعمل ہوگا. آن لائن پلیٹ فارم کے 141 فنکشنز کو بہتر بنایاگیا ہے جس سے مراد ہے کہ آن لائن گوانگ جو میلہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خصوصیاتگوانگ جو میلےوزارت تجارت
Previous Post

چین، کاشغر سے تاشقند تک وسطی ایشیا ٹرین کا آغاز

Next Post

چین، انسانیت کے ہم نصیب معاشرہ با رے پہلی رپورٹ کا اجرا

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، انسانیت کے ہم نصیب معاشرہ با رے پہلی رپورٹ کا اجرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading