• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چین

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ فلسطین- اسرائیل تنازع کے حل کے لیے  چین کے  پوزیشن  پیپر  کا اجرا

News Editor by News Editor
نومبر 30, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کی وزارت خارجہ نے "فلسطین – اسرائیل تنازع کے حل کے لیے چین کا پوزیشن پیپر” جاری کیا۔ پیپر میں کہا گیا ہے کہ  چینی صدر شی جن پھنگ ،فلسطین اور اسرائیل کے درمیان موجودہ صورتحال پر چین کے اصولی موقف کو بارہا  بیان کر چکے ہیں۔بین الاقوامی امن و سلامتی  کے تحفظ کی  اولین ذمہ داری  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر عائد ہوتی  ہے اور اسے فلسطین -اسرائیل مسئلے پر مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنا چاہئے۔

پیپر  میں چین نے پانچ تجاویز پیش کی ہیں۔ اول ،  جامع جنگ بندی ۔ فوری  اور پائیدار  جنگ بندی کی جائے اور  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2712 کی بنیاد پر  واضح طور پر جامع جنگ بندی کا مطالبہ کیا جائے ۔دوسری،  عام شہریوں کا تحفظ ۔  شہریوں کے خلاف تمام پرتشدد حملوں اور  انسانی حقوق کے بین الاقوامی  قوانین کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے۔تیسری،  امداد کو یقینی بنانا۔ غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر  امدادی راستہ قائم کیا جائے  اور  تیز، محفوظ، بلا روک ٹوک اور پائیدار انسانی رسائی فراہم کی جائے۔ چوتھی ، سفارتی ثالثی میں اضافہ ۔ سلامتی کونسل کو خطے کے ممالک اور تنظیموں کے کردار کو اہمیت دینی چاہیے اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سیکریٹریٹ کی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے   اور پانچویں تجویز یہ کہ  سیاسی حل تلاش کیا جائے۔ سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور متعلقہ بین الاقوامی اتفاق رائے کے مطابق مسئلہ فلسطین کے حل کا بنیادی راستہ دو ریاستی فارمولے پر عمل درآمد، فلسطینی قوم کے جائز حقوق کو بحال کرنا اور 1967 کی سرحدوں پر مبنی مکمل خودمختاری کے ساتھ ایک آزاد مملکت  فلسطین  کا قیام ہے کہ  جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین
Previous Post

چینی عوام  چین امریکہ تعلقات میں  ڈاکٹر کسنجر کی  اہم شراکت کو  یاد رکھیں گے،چین

Next Post

موسمیاتی تبدیلی پر عالمی تعاون ناگزیر ہو چکا ہے، چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
موسمیاتی تبدیلی

موسمیاتی تبدیلی پر عالمی تعاون ناگزیر ہو چکا ہے، چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading