• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
شاداب خان

یہ حقیقت ہے ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا، شاداب خان کا اعتراف

News Editor by News Editor
اکتوبر 27, 2023
in کھیل
0 0
0

چنئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے،

میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دوسروں کی تنقید پر نہیں ہمیں اپنی کارکردگی پر توجہ دینا ہو گی، سوشل میڈیا زیادہ نہیں دیکھتے بہتر یہ ہی ہے کہ سوشل میڈیا سے دور رہیں۔

شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹیم میں اتحاد ہے، پاکستان ٹیم برے وقت سے نکلی ہے اور نکلے گی، ایسی پوزیشن سے پاکستان کو نکلنا آتا ہے، برے دن آتے ہیں اور کل سے اچھے دن شروع ہوں گے، اب ڈو اینڈ ڈائی میچز شروع ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فیلڈنگ سے ٹیم کھڑی ہوتی ہے، جب آسان کیچز ڈراپ ہوں گے اور آسان بانڈری نہیں روکیں گے تو پریشر بن جاتا ہے۔نائب کپتان نے کہا کہ ہمیں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں اچھا کرنا ہو گا، انجری اور بیماری کو شکست کی وجہ قرار نہیں دے سکتے۔

انہوں نے کہا کہ آل رائونڈر کو تینوں شعبوں میں اچھا کرنا ہوتا ہے، جس ٹیم کی بولنگ فارم اچھی ہو گی وہ آگے جائے گی، ہماری بولنگ لائن نے اچھی کارکردگی نہیں دکھائی، امید ہے اگلے میچز میں اچھی بولنگ ہو گی۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں (آج) جمعہ کو اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔قومی ٹیم نے اب تک 5 میچز میں سے 2 جیتے ہیں، پاکستان ٹیم کو بھارت، آسٹریلیا اور افغانستان نے شکست دی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپورٹس ڈیسکشاداب خان
Previous Post

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقا کے خلاف (آج)کھیلے گا

Next Post

پاکستانی ٹیم (آج) میچ جیتنے کے ساتھ ورلڈکپ میں نیا موڑ اختیار کرے گی اور سیمی فائنل میں پہنچے گی، مکی آرتھر

News Editor

News Editor

Next Post
مکی آرتھر

پاکستانی ٹیم (آج) میچ جیتنے کے ساتھ ورلڈکپ میں نیا موڑ اختیار کرے گی اور سیمی فائنل میں پہنچے گی، مکی آرتھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading