• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
انیشی ایٹو

یہ انیشی ایٹو مختلف ممالک کے نوجوانوں کے لئے نئے ترقیاتی مواقع لا رہاہے

News Editor by News Editor
اکتوبر 13, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سنہ 2013 میں "بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو پیش کئے جانے کے بعد سے جون 2023 کے آخر تک چین نے ایشیا ، یورپ ، افریقہ ، اوقیانوسیہ اور جنوبی امریکہ تک پانچ براعظموں میں 150 سے زیادہ ممالک اور 30 سے زیادہ بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ 200 سے زیادہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے ہیں

۔”بیلٹ اینڈ روڈ ” انیشی ایٹو کی روشنی میں تعاون کے منصوبوں نے متعلقہ ممالک میں نوجوانوں کو روزگار سمیت ترقی کے نئے مواقع فراہم کئے ہیں، جس سے انہیں اپنے خوابوں کو پورا کرنے میں مدد ملی ہے۔

لوبان ورکشاپ ، جسے قدیم چین میں نمایاں کاریگروں کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ "بیلٹ اینڈ روڈ” کے تحت لوبان ورکشاپس دنیا بھر میں نوجوانوں کو جدید پیشہ ورانہ تعلیم کے ساتھ ساتھ مختلف فنون میں مہارتیں حاصل کرنے میں مدد کررہی ہیں۔ جبوتی افریقہ میں "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے لئے ایک اہم ملک ہے، اور وہاں افریقہ کی پہلی لوبان ورکشاپ کھولی گئی ہے.

جبوتی کے نوجوان عثمان بچپن سے ہی "ریلوے کا خواب” دیکھ رہے ہیں۔ جب انہوں نے سنا کہ جبوتی میں لوبان ورکشاپ ریلوے کے شعبے میں تربیت کے لیے طالب علموں کو بھرتی کر رہی ہے، تو انہوں نے 1000 سے زیادہ مقامی نوجوانوں کے ساتھ ورکشاپ میں داخلہ لیا۔

آخر کار عثمان پہلے 24 نئے طالب علموں میں سے ایک بن گئے ہیں۔ تاحال ،چین نے ایشیا، افریقہ اور یورپ سمیت تین براعظموں کے 20 سے زائد ممالک میں لوبان ورکشاپس کی تعمیر میں تعاون کیا ہے اور متعلقہ ممالک کے لیے ہزار وں تکنیکی اور ہنرمند افراد کو تربیت دی ہے۔ عثمان جیسے بہت زیادہ نوجوان اپنے خوابوں کا تعاقب کرنے کی راہ پر چل رہے ہیں۔

"بیلٹ اینڈ روڈ ” میں شامل ممالک میں بے شمار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملے ہیں۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں ایک ایسے مقامی شیف ہیں جن کا نام عبدالخالق ہے ۔ انہیں چینی ملازمین کی جانب سے اکثر سراہا جاتا ہے، ان کا کہنا تھا کہ انہیں چینی کھانا بے حد پسند ہے، انہوں نے چینی پکوان سیکھنے کے بعد سی پیک کے منصوبے ساہیوال پاور اسٹیشن میں ایک شیف کے طور پر اپنا پسندیدہ پیشہ حاصل کیا ۔

اس طرح عبدالخالق نے نہ صرف اپنا خواب پورا کیا ہے اور پیسہ کمایا ہے بلکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں اپنی چھوٹی سی طاقت کا بھی حصہ ڈالا جس سے وہ انتہائی مطمئن ہیں اور فخر محسوس کرتے ہیں۔ عبدالخالق کی طرح، بہت سے ایسے نوجوان ہیں جنہیں راہداری کی تعمیر میں روزگار کے مواقع ملے ہیں۔

پاکستان میں چینی سفارت خانے کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2022 کے اختتام تک سی پیک سے مجموعی طور پر 2 لاکھ 36 ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں جن سے مقامی افراد براہ راست مستفید ہوئے ہیں ۔ کیا یہ لوگوں کے فائدے کے لئے خوشی کی راہداری نہیں ہے!

یاوان ہائی اسپیڈ ریلوے ، جو حال ہی میں ٹریفک کے لئے کھولی گئی ہے ، "بیلٹ اینڈ روڈ” میں چین انڈونیشیا تعاون کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے ، جس کی تعمیر کے لیے آٹھ سال کا عرصہ لگا ۔ اس وقت یہ انڈونیشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں پہلی تیز رفتار ریلوے ہے جس سے ریلوے سے وابستہ شہروں اور لوگوں کو بہتر زندگی کے حصول کے لئے نئے مواقع ملے ہیں ۔ 27 سالہ گالنگ سوانڈارو نے چار سال قبل یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد یاوان ہائی اسپیڈ ریلوے کے پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی تھی، اور اب وہ ایک کوالیفائیڈ انجینئر بن چکے ہیں۔

سوانڈارو کے مطابق ، ان جیسے بہت سے انڈونیشی تکنیک کار ہیں جنہوں نے یاوان ہائی اسپیڈ ریلوے کی تعمیر سے سیکھتے ہوئے مہارت حاصل کی ہے۔ اس کے علاوہ، کارکنوں کی بھرتی کرتے وقت، پروجیکٹ ڈیپارٹمنٹ آس پاس کے دیہاتیوں کو ترجیح دے گا اور انہیں اہل کارکن بنانے کے لئے بنیادی مہارت کی تربیت کا اہتمام بھی کرے گا ۔ اعداد و شمار کے مطابق ، یاوان تیز رفتار ریلوے کی تعمیر کے دوران ، مجموعی طور پر 45000 انڈونیشی ملازمین کو تربیت دی گئی تھی۔

"بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر کے عمل میں ، متعلقہ ممالک کے ساتھ چین کے تعاون کے منصوبوں نے مقامی باشندوں کے لئے بڑی تعداد میں ملازمتیں پیدا کی ہیں ، جس سے "ایک شخص کے روزگار سے ، پورا خاندان غربت سے نکل آیا ہے”۔ میک کنزی اینڈ کمپنی کی ایک تحقیقی رپورٹ کے مطابق افریقہ میں چینی کمپنیوں کی لوکلائزیشن کی شرح 89 فیصد تک پہنچ گئی ہے جو مقامی آبادی کے روزگار کو مؤثر طریقے سے فروغ دے رہی ہیں۔

"بیلٹ اینڈ روڈ ” انیشی ایٹو نے دنیا بھر کے نوجوانوں کے لئے زندگی کے نئے مواقع اور ایک خاندان کی امید لائی ہے ۔ یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” واقعی ترقی اور مشترکہ خوشحالی کا ایک راستہ ہے جو مختلف ممالک کے لوگوں کی بہتر زندگی کی خواہش کو لے کر چلتا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انیشی ایٹوبیلٹ اینڈ روڈترقیاتی مواقع
Previous Post

ترک اداکار براق سے ملنے والے فنکار یاسر حسین کے طنز کا ہدف

Next Post

ملک کی تباہی کی ذمہ داریہی جماعتیں ہیں جوآج درستگی کی بات کرتی ہیں،فیصل واوڈا

News Editor

News Editor

Next Post
فیصل واوڈا

ملک کی تباہی کی ذمہ داریہی جماعتیں ہیں جوآج درستگی کی بات کرتی ہیں،فیصل واوڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading