• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
کرونا وبا کو شکست

یکجہتی اور تعاون کرونا وبا کو شکست دینے کے لیے سب سے طاقتور ہتھیار ہیں، رپورٹ

News Editor by News Editor
جنوری 9, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

 

بیجنگ (ہیلتھ رپورٹر)کووڈ ۱۹ کی وبا کو شروع ہوئے تین سال گزر چکے ہیں۔ یہ تقریبا ایک صدی کی انسانی تاریخ میں صحت عامہ کی بدترین عالمی ہنگامی صورتحال ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران دنیا میں کووڈ ۱۹ کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 66 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے اور وبا سے ہونے والی براہ راست اور بالواسطہ اموات لاکھوں تک پہنچ چکی ہیں۔

بنی نوع انسان اسی "گلوبل ولیج” میں رہتے ہیں، ہماری تقدیریں جڑی ہوئی ہیں، ہمیں ان "زخموں” کے آگے کیا کرنا چاہئے ؟ وبا کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ اتحاد اور تعاون اس وبا کو شکست دینے کے لیے بنی نوع انسان کے سب سے طاقتور ہتھیار ہیں۔
وبا کے آغاز کے بعد تمام ممالک کے لوگوں کو تیزی سے احساس ہوا ہے کہ صحت عامہ کے بڑے پیمانے پر ہونے والے واقعات کے پیش نظر کوئی بھی ملک اس سے الگ تھلگ نہیں رہ سکتا اور صرف انسانی صحت کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر سے ہی بنی نوع انسان مستقبل کی جانب بڑھ سکتے ہیں۔

2020 کے آغاز میں جب چین میں وبائی صورتحال بدترین تھی تو بین الاقوامی برادری نے چین کو بھرپور حمایت اور مادی امداد فراہم کیں۔ اس ناقابل فراموش منظر کو چینی عوام کبھی فراموش نہیں کریں گے کہ ٹوکیو، جاپان میں ایک جاپانی لڑکی عطیہ باکس پکڑے ہوئے ٹھنڈی ہوا میں کھڑی تھی، جس پر "ووہان، چین کے لئے” کے الفاظ درج تھے، اور وہ ہر راہگیر کا، جس نے فراخدلی سے عطیہ دیا ، شکریہ ادا کرتی تھی . پاکستان نے بروقت طریقے سے چین کو بڑی مقدار میں امداد فراہم کی اور وبا کے عروج پر پاکستانی صدر عارف علوی نے مارچ 2020 میں چین کا دورہ کیا اور وبا کے خلاف چین کی جنگ میں پاکستانی عوام کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔

جب مختلف ممالک میں یہ وبا زور پکڑ رہی تھی تو چین نے غیر مشروط طور پر اپنے انسداد وبا کے تجربے اور طریقوں کو دنیا کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے 120 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو ویکسین کی 2.2 ارب سے زائد خوراکیں فراہم کیں، 153 ممالک اور 15 بین الاقوامی تنظیموں کو بڑی مقدار میں انسداد وبا کا سامان فراہم کیا اور 34 ممالک میں طبی ماہرین کی ٹیمیں بھیجی گئیں۔
یہ وبا عالمی سطح پر صحت کی سلامتی کے نظام کا ایک امتحان ہے ۔

عالمی سطح پر صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے، ہمیں ایک وسیع نقطہ نظر اور ذہن رکھنے کی ضرورت ہے، عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے طاقتور قوتوں کو جمع کرنے اور انسانی صحت کےہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعاونکرونا وبا کو شکستیکجہتی
Previous Post

چین کے نئے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے افریقہ کا انتخاب کیا ہے، وزارت خارجہ کے ترجمان

Next Post

امریکی حکومت کو سائنس کا احترام ہر گز پسند نہیں،چینی میڈ یا

News Editor

News Editor

Next Post
چینی میڈ یا

امریکی حکومت کو سائنس کا احترام ہر گز پسند نہیں،چینی میڈ یا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading