• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزارت تجارت

یو رپی یو نی کے اقدامات سے چین کے تجارتی حقوق کو شدید نقصان پہنچا ہے، چینی وزارت تجارت

News Editor by News Editor
اکتوبر 4, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے حال ہی میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کی کاونٹر سبسڈیز تحقیقات کے بارے میں رپورٹر کے سوال کا جواب دیا۔ ایک رپورٹر نے پوچھاکہ 4 اکتوبر کو ، یورپی کمیشن نے ایک اعلان جاری کیا کہ اس نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کی کاؤنٹر سبسڈیز تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین کا اس بارے میں کیا تبصرہ ہے؟

چینی ترجمان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین نے یہ تحقیقات صرف نام نہاد سبسڈی آئٹمز اور نقصان کے خطرات کے بارے میں اپنی مفروضوں کی بنیاد پر شروع کی ہیں، لیکن اس لئے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں، اور یہ ڈبلیو ٹی او کے متعلقہ قوانین کے خلاف ورزی بھی ہے.

یورپی یونین کی جانب سے چین سے کہا گیا کہ وہ انتہائی کم وقت میں مشاورت کرے اور موثر مشاورتی مواد فراہم کرے، جس سے چین کے تجارتی حقوق کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ قبل منعقد ہونے والے 10 ویں چین-یورپی یونین اقتصادی اور تجارتی اعلی سطحی مکالمے میں ، چین نے یہ واضح کیا تھا کہ "منصفانہ تجارت” کے نام پر اپنی صنعت کے تحفظ کے لئے یورپی یونین کی طرف سے اٹھائے جانے والے تحقیقاتی اقدامات اصل میں تحفظ پسندانہ اقدامات ہیں ، جو یورپی یونین سمیت عالمی آٹوموٹو انڈسٹری چین اور سپلائی چین کو شدید طور پر متاثر کردیں گے ، اور چین – یورپی یونین کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر منفی اثرات مرتب کریں گے۔

چین یورپی یونین پر زور دیتا ہے کہ وہ عالمی صنعتی چین اور سپلائی چین کے استحکام اور چین-یورپی یونین جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے استحکام کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے، تجارتی امدادی اقدامات کو دانشمندانہ طور پر استعمال کرے، الیکٹرک گاڑیوں سمیت نئی توانائی کی صنعت کے تعاون کو فروغ دے، اور چین-یورپی یونین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کی مشترکہ ترقی کے لئے منصفانہ اور غیر امتیازی مارکیٹ کا ماحول پیدا کرے. چین یورپی فریق کے فالو اپ تحقیقات کے طریقہ کار پر گہری توجہ دے گا اور چینی کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کا مضبوطی سے تحفظ کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تجارتی حقوقچینی وزارتِ تجارتشدید نقصانیو رپی یو نی
Previous Post

امر یکی سینیٹرز کے آئندہ دورہ چین کا خیر مقدم کر تے ہیں، چینی وزارت خا رجہ

Next Post

جلا وگھیرا وکیس،پولیس نے اسدعمر، علیمہ اور عظمی خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

News Editor

News Editor

Next Post
علیمہ اور عظمی خان

جلا وگھیرا وکیس،پولیس نے اسدعمر، علیمہ اور عظمی خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading