• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
یو ای ٹی لاہور

یو ای ٹی لاہور میں پاکستان کا سب سے بڑا انجینئرنگ کیرئر فئیر، 111 کمپنیز نے 175 اسٹالز لگائے

News Editor by News Editor
فروری 23, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور (تعلیم ڈیسک)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سالانہ کیریئر فیئر2023ء کا انعقاد کیا گیا۔

 

کیریئرفیئر میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر سید منصورسرورنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ربن کاٹ کر تقریب کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کنوینرکیریئرفیئرپروفیسر ڈاکٹر نوید رمضان ، کو آرڈینیٹرکیریئر فیئر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصراور انکی ٹیم کے ہمراہ اسٹالز کا دورہ کیا ۔ یو ای ٹی گذشتہ 9 سال سے سالانہ کیریئر فئیر کا اہتمام کررہی ہے۔

سال 2015 میں 20 کمپنیز کے 20 اسٹالز سے میلے کا آغاز کیا گیاتھا۔ 2016 میں اسٹالز کی تعداد 65، 2017 میں 100 جبکہ 2019 میں 114 ہوگئی تھی۔ 2020 سے 2022 تک بالترتیب 130،111 اور 161 اسٹالز تک پہنچ گئی۔افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر سمیت بزنس کمیونٹی اور تدریسی و انتظامی سٹاف نے شرکت کی۔واضح رہے کہ صنعتی میلے میں 111 کمپنیز نے 175 اسٹالز لگائے۔ان کمپنیوں میں سافٹ ویئراور آئی ٹی،کیمیکل اور پولیمر،ٹیکسٹائل ،کنسٹرکشن،اسٹیل،اور ایجوکیشنل کنسلٹنٹ وغیرہ شامل ہیں۔ مختلف کمپنیزنے اسٹالز پر طلبا کو ملازمت اور انٹرن شپ آفر کیںجبکہ 20 سے زیادہ کمپنیز نے ہال میں ٹیسٹ بھی کئے۔

متعدد کمپنیوں نے طلباء کیلئے تعارفی سیشن کا انعقادبھی کیا۔8 ہزار سے زائدطلباء نے کیریئر فیئر میں حصہ لیا۔ افتتاحی تقریب میں کمپنیوں کے نمائندوں، ڈینز، اساتذہ اور طلباء و طالبات کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔وائس چانسلر یو ای ٹی ڈاکٹر منصور سرورنے کیریئر فیئر کے کامیاب انعقاد پرڈاکٹر نوید رمضان اور ڈاکٹر آصف علی قیصر اور انکی ٹیم کو سراہا۔ کیریئر فیئر کے اختتام پرخصوصی تقریب کا انتظام کیا گیا۔آخر میں شرکائ، کمپنیوں کے نمائندوں اور منتظمین کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکیو ای ٹی لاہور
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

Next Post

2023پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،عبدالقادر پٹیل

News Editor

News Editor

Next Post
پولیو

2023پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،عبدالقادر پٹیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading