• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزارت خارجہ

یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف واضح اور مستقل ہیں، چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف واضح اور مستقل ہے، چین اور یوکرین کے صدور کی ٹیلیفونک بات چیت بین الاقوامی معاملات میں ایک بڑے ملک کے طور پر چین کی ذمہ داری کو ظاہر کرتی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دونوں سربراہان نے چین یوکرین تعلقات اور یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال کیا۔چین کی وزارت خارجہ کے یوریشین ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل یو جون نے چینی اور غیر ملکی میڈیا کو دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک بات چیت کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس فون کال سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یوکرین کے معاملے پر چین کا موقف واضح اور مستقل ہے اور یہ عمل، بین الاقوامی امور میں چین کے استدلالی اور منصفانہ موقف نیز ایک بڑے ملک کی حیثیت سے اس کی ذمہ داری کو ظاہر کرتا ہے۔

انہوں نے نشاندہی کی کہ اس وقت یوکرین کا بحران جاری ہے اور اس کے پھیلاؤ کے اثرات بدستور سامنے آرہے ہیں جو زیادہ تر ممالک کے لیے پریشان کن ہیں۔اس کشیدگی کو کم کرنے، جنگ بندی اور جنگ کے مکمل خاتمے کی حمایت میں پرامن اور باشعورآوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ چین، یوکرین کے مسئلے پر ہمیشہ امن اور بحران کے سیاسی حل کا حامی رہا ہیاور پرامن مذاکرات کو فروغ دینے والاملک ہے۔

انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ تمام متعلقہ فریق یوکرین بحران کے سیاسی حل کے لیے تعمیری کوششیں کریں گے اور قیامِ امن کے امکانات مزید روشن ہوں گے۔ بات چیت کے دوران دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق، چین کی جانب سے یوریشین امور پر چینی حکومت کے خصوصی نمائندے لی ہوئی،یوکرین اور دیگر ممالک کا دورہ کریں گیاور یوکرین بحران کیسیاسی حل کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چین کا موقفچینی وزارت خارجہیوکرین
Previous Post

یوکرین کے بحران پر چین کے خیالات اور موقف وسطی ایشیائی ممالک سے مماثلت رکھتے ہیں،چینی وزیر خارجہ

Next Post

چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس مئی میں شی آن میں منعقد ہوگا

News Editor

News Editor

Next Post
اجلاس

چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس مئی میں شی آن میں منعقد ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading