• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
میرک گارلینڈ

یوکرین کے جنگی جرائم کی تحقیقات میں آئی سی سی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں، امریکہ

News Editor by News Editor
اگست 10, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ انصاف عالمی فوجداری عدالت کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے یوکرینی پراسیکیوٹرز کی مدد کر رہا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق گارلینڈ نے تصدیق کی کہ روس کے حملے کے بعد ایک سال سے زیادہ عرصہ سے محکمہ آئی سی سی کی مدد کر رہا ہے۔گارلینڈ نے کہا کہ کانگریس نے حال ہی میں یوکرین سے متعلق غیر ملکی شہریوں کی تحقیقات میں عدالت کی مدد کرنے کے لیے نئی امریکی لچک کی اجازت دی ہے۔ محکمہ انصاف امریکہ کے تعاون کا کلیدی حصہ ہوگا۔

انہوں نے ڈینور میں امریکن بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم انصاف اور احتساب کی پیروی کرنے سے پہلے دشمنی ختم ہونے کا انتظار نہیں کر رہے ہیں۔ ہم اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مل کر شواہد اکٹھے کرنے اور مقدمات بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں تاکہ مجرموں کو جوابدہ ٹھہرانے کا وقت آنے پر ہم پہلے سے تیار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ انصاف نے ایک پراسیکیوٹر کو دی ہیگ میں گزشتہ ماہ کھولے گئے ایک مرکز میں خدمات انجام دینے کے لیے مقرر کیا ہے تاکہ جارحیت کے حوالے سے سینئر روسی رہنماں کے خلاف مقدمات بنانے والے ممالک کی حمایت کی جا سکے۔

جارحیت کے جرم کی پراسیکیوشن کے لیے بین الاقوامی مرکز مشتبہ افراد کے لیے فرد جرم یا گرفتاری کے وارنٹ جاری نہیں کرے گا بلکہ یوکرین، ایسٹونیا، لٹویا، لتھوانیا اور پولینڈ میں پہلے سے جاری تحقیقات کی حمایت کرے گا۔آئی سی سی کے پاس یوکرین میں جارحیت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا دائرہ اختیار نہیں ہے کیونکہ روس اور یوکرین نے روم کے قانون کی توثیق نہیں کی ہے۔ روم نے نے عدالت کی بنیاد رکھی تھی۔

یوکرین کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہ رکھا ہے کہ یوکرین اس میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔امریکہ بھی آئی سی سی کا رکن ملک نہیں ہے۔ اگرچہ امریکہ عدالت کا رکن نہیں ہے لیکن امریکہ نے ماضی میں جنگی جرائم کے معاملات پر آئی سی سی کے ساتھ تعاون کیا ہے۔خاص طور پر اوباما انتظامیہ نے مبینہ طور پر یوگنڈا اور اس کے اطراف میں لارڈز ریزسٹنس آرمی کی طرف سے کیے گئے مظالم کی تحقیقات میں ثبوت فراہم کیے تھے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحقیقاتجارحیتجنگی جرائمچارہ جوئیمیرک گارلینڈیوکرین
Previous Post

شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ہز رائل ہائنس کا لقب ہٹا دیا گیا

Next Post

فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور کائل جیمیسن کی نیوزی لینڈ اسکواڈ میں واپسی

News Editor

News Editor

Next Post
ٹرینٹ بولٹ

فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ اور کائل جیمیسن کی نیوزی لینڈ اسکواڈ میں واپسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading