• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
یوکرین

یوکرین کا روس کے خلاف بڑے جوابی حملے سے قبل خاموشی اختیار کرنے پر زور

News Editor by News Editor
جون 6, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

کیف( انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کی فوج نے روسی افواج کے خلاف طویل عرصے سے زیرالتوا جوابی حملے کے بارے میں آپریشنل خاموشی اختیار کرنے کی درخواست کا اعادہ کیا ہے۔

یہ کیف کی جانب سے حملے کی تیاری کے سلسلے میں تازہ پیغام ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی فوج سے مشرق اور جنوب میں روس کے زیر قبضہ علاقے واگزار کرانے کے لیے ایک بڑے حملے کی توقع کی جا رہی ہے لیکن یوکرین کے حکام نے بار بار اس آپریشن کے بارے میں عوامی قیاس آرائیوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دشمن کو مدد مل سکتی ہے۔

حالیہ دنوں میں حکام نے روسی میزائلوں کو مار گرانے والے فضائی دفاعی نظام کی تصاویر یا فوٹیج شیئر کرنے والے شہریوں کے خلاف بھی کریک ڈائون کیا ہے۔یوکرینی وزارت دفاع نے سرکاری ٹیلی گرام چینلوں پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں جوابی حملے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے آغاز کا کوئی اعلان نہیں کیا جائے گا اور یہ قول نقل کیا ہے،منصوبے خاموشی سے محبت کرتے ہیں۔اس فوٹیج میں نقاب پوش اور مسلح فرنٹ لائن کے فوجی اپنے ہونٹوں پر انگلیاں رکھے دکھائی دے رہے ہیں اور توپ خانے اور فائرنگ کی گونج کے درمیان خاموشی کا اشارہ کر رہے ہیں۔اس کا اختتام ایف16لڑاکا طیاروں کی تصاویر کے ساتھ ہوتا ہے۔یوکرین طویل عرصے سے یہ لڑاکا جیٹ مہیا کرنے کا مطالبہ کررہا تھا کیونکہ وہ روسی میزائلوں اور ڈرونز کے خلاف اپنے فضائی دفاع کو مزید مضبوط کرنا چاہتا تھا۔

کیف کے مغربی اتحادیوں نے حالیہ مہینوں میں جوابی کارروائی کے لیے ہتھیار، اسلحہ اور گولہ بارود مہیا کیا ہے، جس کے بارے میں فوجی ماہرین کا کہنا تھا کہ یہ روسی افواج کے خلاف مشکل ثابت ہو سکتا ہے۔یوکرینی صدر ولودی میر زیلنسکی نے انٹرویو میں کہا کہ کیف روس کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہے لیکن انھوں نے اس سے متعلق کوئی پیشین گوئی کرنے سے گریز کیا۔

انھوں نے بتایا کہ سچ کہوں تو یہ مختلف طریقوں سے ہو سکتا ہے، بالکل مختلف۔ لیکن ہم ایسا کرنے جا رہے ہیں، اور ہم تیار ہیں۔یوکرینی فوج نے گذشتہ ہفتے جنگی تیاریوں سے متعلق ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں فوجیوں کو جنگ کی تیاری کرتے اور پرجوش دعائیں پڑھتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔اس کو بعد میں بھرتی کے کلپ کے طور پر نشر کیا گیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزیوکرین
Previous Post

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق شواہد واضح ہیں اور ان میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں،اقوام متحدہ

Next Post

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
خالصتان

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading