• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
یونیسکو

یونیسکو کی لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈز کی تقریب میں چین کی خاتون اول پھنگ لی یوان کی شرکت

News Editor by News Editor
ستمبر 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)

چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور یونیسکو کی لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے خصوصی ایلچی پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں یونیسکو کی ڈائریکٹر جنرل آدرے ازولے کے ساتھ 2023 کی یونیسکو کی لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔ دونوں نےچائنا چلڈرن اینڈ ٹین ایجرز فاؤنڈیشن اور پاکستان گرلز ایجوکیشن الائنس کے ایوارڈ یافتہ نمائندوں کو ایوارڈز پیش کیے۔

پھنگ لی یوان نے اپنی تقریر میں کہا کہ چین کے یونیسکو کے ساتھ قریبی تعاون بالخصوص لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے ایوارڈ کے قیام نے دنیا بھر میں لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کی ترقی کے لیے ایک مثال قائم کی ہے، قیمتی تجربہ فراہم کیا ہے اور اس نے ایک مثالی کردار ادا کیا ہے۔ آج کی دنیا میں لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کو نئے حالات، نئے تقاضوں اور نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔ امید ہے کہ تمام فریقین خواتین کے لیے صحت کی تعلیم، ڈیجیٹل تعلیم، اور سائنس کی تعلیم پر سرمایہ کاری اور تعاون میں مزید اضافہ کریں گے، خواتین کی صحت کو بہتر بنانے، ان کی اختراعی اور کاروباری صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کریں گے، اور خواتین کی اپنی خوشحالی کی جستجو کی صلاحیت بڑھانے میں مدد کریں گے۔ پھنگ لی یوان نے کہا کہ چین خواتین کے تعلیم کے مساوی حق کو یقینی بنانے کو بہت اہمیت دیتا ہے اور لڑکیوں اور خواتین کی اعلیٰ معیار ی تعلیم کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

ازولے نے چین کی حکومت کی جانب سے یونیسکو کی بھرپور حمایت اور دنیا بھر میں لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے پروفیسر پھنگ لی یوان کی شاندار خدمات پر شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ یونیسکو دنیا بھر میں لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ تعاون کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔
گرلز اینڈ ویمن ایجوکیشن ایوارڈ لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کو فروغ دینے کے حوالے سے یونیسکو کا واحد ایوارڈ ہے۔اس سال چین کے "اسپرنگ بڈ پروجیکٹ” اور پاکستان کے "اسٹار سکول پروجیکٹ” نے یہ انعام جیتا ہے۔
ایوارڈ کی تقریب سے پہلے پھنگ لی یوان نے ازولے سے ملاقات کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: نیوز ڈیسکیونیسکو
Previous Post

2اکتوبر سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو گی ، انتظامات مکمل کر لیے ' سی ای او ہیلتھ

Next Post

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ منانے کے لئے ضیافت کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
سالگرہ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 74 ویں سالگرہ منانے کے لئے ضیافت کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading