• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
یوم مئی

” یوم مئی "کی تعطیلات پر کھپت کا جوش و خروش، چینی معیشت کی بحالی کا عکاس

News Editor by News Editor
مئی 5, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کہا جاتا ہے کہ تعطیلات کی کھپت چین کی معاشی طاقت کا مشاہدہ کرنے کے لئے ایک اہم کھڑکی کی طرح ہے، تو جانتے ہیں کہ چین نے اس سال "یوم مئی "کی تعطیلات کے دوران دنیا کے لئے کیا پیغام بھیجا ہے ؟

سب سے پہلے، ہم نے ان تعطیلات کے دوران چینی لوگوں کی سیر و سیاحت کا مضبوط رجحان دیکھا ہے .اس دوران چینی سیاحوں کے سفر کی کل تعداد 274 ملین رہی، یعنی تقریباً ہر پانچ میں سے ایک چینی نے” یوم مئی "پر سیر و سیاحت کے لیے دوسرے علاقوں کا رخ کیا ۔

وزارت ٹرانسپورٹ کے اندازے کے مطابق "یوم مئی "کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں ریلوے، شاہراہوں، آبی گزرگاہوں اور سول ایوی ایشن سے 27 کروڑ سے زائد مسافروں نے سفر کیا، یعنی اوسطاً روزانہ 5کروڑ 40 لاکھ سے زائد مسافروں نے سفر کیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 162.9 فیصد زیادہ ہے۔

دوسرا، کھپت کے لئے ہر کسی کا جوش و خروش بہت زیادہ رہا۔ وزارت ثقافت اور سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے مطابق "یوم مئی ” کی تعطیلات کے دوران ، ملک بھر کی سیاحت کی آمدنی 148 بلین یوآن تک پہنچ گئی ، جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 128.9 فیصد کا اضافہ ہوا ، اس کے علاوہ چینی شہریوں کے بیرون ملک سفر کی تعداد میں بھی تقریبا 7 گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

ان تعطیلات میں سیاحتی مارکیٹ کی مقبولیت نے کیٹرنگ اور دیگر لائف سروسز کو بھی متحرک کر دیا ، چین بھر کے مختلف علاقوں کے ریستوران سیاحوں سے کھچا کھچ بھرے رہے اور کھانے کے لیے بیٹھنے کی جگہ تلاش کرنا مشکل رہا۔ سیاحوں کی جانب سے ویب سائٹ پر بھیجی گئی تصاویر سے دیکھا جا سکتا ہےکہ نہ صرف ریسٹورنٹ کی نشستیں بلکہ ان کے باہر عارضی طور پر رکھی گئی جگہ بھی کھانے والوں سے بھری ہوئی ہے، اور بے شمار افراد نشستوں کا انتظار کر رہے ہیں۔ بلاشبہ، تعطیلات کی سیاحت کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ نے آمدورفت ، کیٹرنگ، ہوٹلز ، ثقافتی عجائب گھروں، تفریحی مقامات اور دیگر صنعتوں کی تیز بحالی میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔

اس کے علاوہ، دوسرے مقامات پر جانے والے مسافروں نے بھی کھپت میں اضافہ کیا ہے، بلکہ اپنے گھروں میں آرام کرنے والوں نے بھی اس میں حصہ ڈالا ہے.معروف چینی سروس اور ریٹیل انٹرنیٹ کمپنی میٹوان کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ تعطیلات کے پہلے تین دنوں میں ، ملک بھر میں لائف سروسز کے اوسط یومیہ کھپت کے پیمانے میں 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 133فیصد کا اضافہ ہوا ، جو گزشتہ پانچ سالوں میں ایک نیا ریکارڈ ہے ۔ میٹوان کمپنی کا موٹو ہے "سب کو بہترین کھانے اور بہتر زندگی گزارنے میں مدد کریں”۔ شہریوں کی مضبوط کھپت نے بھی گھریلو صارفین کی مارکیٹ کی مضبوط قوت کی عکاسی کی ہے ، جو چین کی اقتصادی ترقی کی مضبوط محرک قوت کو ظاہر کرتی ہے اور دنیا کو ایک مثبت سگنل مہیا کرتی ہے.

ان تعطیلات کی معاشی بہتری چین کے بھرپور مثبت رجحان کو ظاہر کر رہی ہے اور اس سے پیدا ہونے والے اثرات نے سیاحت کی صنعت اور یہاں تک کہ مختلف ممالک میں عالمی معاشی بحالی میں مزید اعتماد کا اضافہ کیا ہے۔ یہ ایک اتفاق رائے بن گیا ہے کہ چین کی معیشت کی مضبوط قوت عالمی معیشت کی بحالی کے لئے ایک بڑا فائدہ فراہم کر رہی ہے، جیسا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حال ہی میں جاری کردہ "ایشیا پیسفک اکنامک آؤٹ لک رپورٹ” میں بتایا ہے کہ چین کی معیشت کی مضبوط بحالی نے ایشیا بحر الکاہل اور عالمی معیشتوں کے لئے زبردست حوصلہ افزائی فراہم کی ہے اور توقع ہے کہ چین کی معاشی ترقی کی شرح رواں سال 5.2 فیصد تک پہنچ جائے گی اور عالمی معاشی ترقی میں اس کا حصہ 34.9 فیصد تک پہنچ جائے گا ۔

رواں سال "یوم مئی” کی تعطیلات کے دوران، پورے ملک میں کیٹرنگ کی کھپت کا پیمانہ وبا سے پہلے کی سطح سے کہیں زیادہ تھا، جسے "تاریخ کا سب سے خوشحال یوم مئی” قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ "یوم مئی” کی تعطیلات سے شروع ہونے والا کھپت کا جوش و خروش پورے سال کھپت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا اور اس سے گھریلو طلب کو مزید بڑھانے، کھپت کی صلاحیت کو فروغ دینے اور گھریلو معیشت کو مستقل طور پر ترقی دینے میں مدد ملے گی. چین کی متحرک معیشت عالمی معیشت کی بحالی میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرتی رہے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعطیلاتجوش و خروشیوم مئی
Previous Post

"یوم مئی " کی تعطیلات کی مقبولیت چینی معیشت کی مضبوطی کی گواہی دیتی ہے، سی ایم جی کا تنصرہ

Next Post

حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

News Editor

News Editor

Next Post
چیف جسٹس

حکومت نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading