• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سپیکر سردارایازصادق

سپیکر سردارایازصادق

یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے ،سپیکر سردارایازصادق

اسرائیلی جارحیت اور اور بربریت انتہائی قابل مذمت ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لئے ناگزیر ہے،یوم القدس کے موقع پر بیان

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 28, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہاہے کہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور اور بربریت انتہائی قابل مذمت ہے، عالمی برادری فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لئے فوری اور موثر اقدامات کرے۔

یوم القدس کے موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ یوم القدس مظلوم فلسطینی عوام سے یکجہتی کے اظہار کا دن ہے، غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور اور بربریت انتہائی قابل مذمت ہے۔ عالمی برادری فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کرے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی پارلیمان اور عوام فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور آزادی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

پاکستان 1967 سے پہلے والی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور القدس الشریف کو اس کا دارالحکومت بنانے کے اصولی موقف پر قائم ہے ۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لئے ناگزیر ہے۔ پاکستان کی پارلیمان نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قراردادیں منظور کیں۔انہو ں نے کہاکہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بربریت کے باعث 50 ہزار سےزیادہ معصوم فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی فضائی حملوں میں معصوم فلسطینیوں کی شہادت عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ غزہ میں جاری انسانی بحران پر خاموشی مجرمانہ غفلت کے مترادف ہے۔ فلسطینی عوام کو خوراک اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا عالمی برادری اسرائیلی مظالم رکوانے اور فوری امداد کی فراہمی یقینی بنائے۔ سپیکر قومی اسمبلی کی یوم القدس کے موقع پر تمام مسلم امہ بالخصوص پاکستانی عوام سے فلسطین کی ازادی کے لیے خاص دعاں کی اپیل کی اور دعاکی کہ اللہ تعالی سے فلسطین کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کی نصرت فرمائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سپیکر سردارایازصادقعواممظلوم فلسطینییکجہتییوم القدس
Previous Post

پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

Next Post

پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا، سید یوسف رضا گیلانی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
سید یوسف رضا گیلانی

پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتا رہے گا، سید یوسف رضا گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading