• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شیخ رشید

یوم احتساب اوریوم حساب دورنہیں ،سیاست کوگڈی گڈے کاکھیل سمجھنے والوں کی آنکھیں جلدکھل جائیں گی’ شیخ رشید

News Editor by News Editor
جون 19, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور( نمائندہ خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ زبردستی کے سیاسی نکاح کاانجام طلاق ہوتاہے،

20کلوآٹا3000روپے کاہوگیاہے غریب کیاپکائے گا اورکیاکھائے گا،عوام روٹی کی بجائے زہرکاگھونٹ پینے پرمجبورہوں گے ،نوازشریف پاکستان آکربھی دیکھ لیں تاکہ اس کابھی کٹی کٹانکل جائے،3پارٹیاں2تہائی اکثریت لینے کا دعوی کررہی ہیں ان کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ پیپلزپارٹی کوسوات میں جلسہ کرنے پرزمینی حقائق سمجھ آجانے چاہئیں، سیاسی پارٹی اورڈسکو پارٹی میں فرق ہوتاہے ،

بریانی والی جلسیاں چہروں سے پہچانی جاتی ہیں ،جس پارٹی کاصدرڈارکوسپورٹ کررہاہووہ غریب کی غربت اوربے بسی کامذاق اڑارہاہے ،سیاسی پارٹیاں خوشامدیوں میراثیوں سے نہیں باضمیرورکروں سے چلتی ہیں۔انہوںنے کہاکہجن کے اپنے بچوں کی پاکستانی شہریت نہیں وہ دوسروں کے بچوں کوکیاطعنہ دیں گے ،

اس باراورسیزپاکستانی پاکستان کی سیاست کو پلٹ کر رکھ دیں گے ،بلاول نے بیرون ملک دوروں کی نصف سنچری مکمل کی ،کہتاتھا10ارب ڈالرآئیں گے اب بجٹ پرنوراکشتی کررہاہے ،عوام بتائے گی کہ ہم بکائودہی بھلے اور پاپڑوالے نہیں ہیں۔انہوںنے کہا کہ دنیاہماری اخلاقی مالیاتی گراوٹ کی وجہ سے ہمیں امدادنہیں دے رہی ،

بلاول کواب خیال آیاجب سیلاب زدگان کوبھوک وافلاس نے ماردیا،بیروزگاری کے ہاتھوں300افرادیونان کے سمندرمیں شہید ہوگئے ،یہ معاشی قتل عام ہے ،یوم احتساب اوریوم حساب دورنہیں ،سیاست کوگڈی گڈے کاکھیل سمجھنے والوں کی آنکھیں جلدکھل جائیں گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بجٹشیخ رشید احمدگڈی گڈےمعاشی قتل
Previous Post

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظرآگیا

Next Post

یونان کشتی حادثہ میں سینکڑوں پاکستانیوں کی قیمتی جانوں کا نقصان ایک دلخراش سانحہ ہے، خواجہ سعدرفیق

News Editor

News Editor

Next Post
خواجہ سعدرفیق

یونان کشتی حادثہ میں سینکڑوں پاکستانیوں کی قیمتی جانوں کا نقصان ایک دلخراش سانحہ ہے، خواجہ سعدرفیق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5872

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading