• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
یورپ

یورپ میں سکون کے ساتھ مارکیٹ مسابقت کا سامنا کرنے کی خود اعتمادی ہونی چاہیے، چینی میڈ یا

News Editor by News Editor
ستمبر 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیئن نے اعلان کیا ہےکہ یورپ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف کاؤنٹر سبسڈیز تحقیقات کا آغاز کرے گا۔ بد ھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان کے اس اعلان پر یورپ میں شدید بحث شروع ہو گئی ہے ۔ جرمن آٹو انڈسٹری کو خدشہ ہے کہ اس اقدام سے ٹیرف کی جنگ چھڑ جائے گی اور ملک کی آٹو انڈسٹری کے طویل مدتی مفادات کو نقصان پہنچے گا۔ مغربی رائے عامہ میں کچھ معقول خیلات کے حامل افراد کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کا فیصلہ یورپ میں کچھ لوگوں کے منصفانہ مسابقت کے خوف کی عکاسی کرتا ہے۔

حالیہ برسوں میں ، چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے مارکیٹ میں مضبوط مسابقتی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے ، کیونکہ بنیادی طور پر چینی کار کمپنیز نےجدت طرازی، تحقیق اور ترقی کو فروغ دینا جاری رکھا ہے اور چین کی متعلقہ صنعتی و سپلائی چین دوسرے ممالک کے مقابلے میں زیادہ مکمل اور جامع ہے۔ اس کے برعکس ، روایتی ایندھن والی گاڑیوں کے پیداواری مرکز کے طور پر ، یورپ کی نئی توانائی کی گاڑیوں کی تیاری ، تحقیق اور ترقی چین اور امریکہ جیسے ممالک سے پیچھے ہے۔ کچھ یورپی ممالک اور بڑی کار ساز کمپنیز کو خدشہ ہے کہ یورپی مارکیٹ پر چین کی نیو انرجی گاڑیوں کا قبضہ ہوجائے گا۔ یہ شاید یورپی یونین کا” نام نہاد تحقیقات "شروع کرنے کا اصل مقصد ہے.

چین ،طویل عرصے سے یورپی کار کمپنیز کے لیے ایک اہم مارکیٹ رہا ہے. چینی حکومت نے کبھی بھی اپنی مارکیٹ تک ان کی رسائی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ہے ، اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ وہ بڑے فوائد حاصل کرنا جاری رکھ سکتے ہیں۔ لہذا، جب چین کی نئی توانائی کی گاڑیاں ترقی کرتی ہیں، تو یورپ بھی اسی ذہنیت کے ساتھ جواب کیوں نہیں دے سکتا؟ کاونٹر سبسٹڈیز تحقیقات کرنا اور نام نہاد "منصفانہ مسابقت” کے جھنڈے تلے کھلے عام تحفظ پسندی کو اپنانا نہ صرف مارکیٹ کی معیشت میں منصفانہ اور کھلی مسابقت کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے ، بلکہ یہ اس آزاد تجارتی موقف کے بھی منافی ہے جس کا یورپی یونین نے ہمیشہ دعوی کیا ہے۔

یکطرفہ پسندی اور تحفظ پسندی کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ، چین اور یورپی یونین کو اپنے اختلافات کو بات چیت اور مشاورت کے ذریعہ حل کرنے ، مشترکہ طور پر تجارتی تحفظ پسندی کی مخالفت کرنے اور عالمی صنعتی چین اور سپلائی چین کے استحکام کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ تاریخی رجحان ہے اور مارکیٹ کے قوانین کے مطابق بھی ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: یورپیورپی کمیشن
Previous Post

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ چائنا (شنگھائی) آزمائشی فری ٹریڈ زون کی تعمیر کی 10 ویں سالگرہ پر وائٹ پیپر کا اجرا

Next Post

چین کا جنوب جنوب تعاون میں اہم کردار

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کا جنوب جنوب تعاون میں اہم کردار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading