• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
یورپی یونین

یورپی یونین کو تجارتی تحفظ پسندی کی مخالفت کر نی چا ہئیے، چین

News Editor by News Editor
ستمبر 14, 2023
in انٹرنیشنل, چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کے رہنما کے چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر جوابی ڈیوٹی کی تحقیقات شروع کرنےکے بارے میں کیے گئے اعلان کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا کہ یورپی یونین کے رہنماؤں نے باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ وہ چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے بارے میں جوابی تحقیقات شروع کریں گے.

چین اس پر شدید تشویش اور عدم اطمینان کا اظہار کرتا ہے۔ چین کا ماننا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے "منصفانہ مسابقت” کے نام پر اپنی صنعت کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے تحقیقاتی اقدامات , بلا دلیل کیے گئےتحفظ پسندانہ اقدامات ہیں، جو یورپی یونین سمیت عالمی آٹوموٹو انڈسٹری چین اور سپلائی چین کو شدید طور پر متاثر کریں گےاور چین-یورپی یونین کے اقتصادی و تجارتی تعلقات پر منفی اثرات مرتب کریں گے۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حالیہ برسوں میں ، چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے تیزی سے ترقی کی ہے اور اس کی مسابقتی صلاحیت کو مسلسل بہتر بنایا گیا ہے ، جو مسلسل سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی اور ایک مکمل صنعتی و سپلائی چین کی تشکیل کا نتیجہ ہے۔ اس کا یورپی یونین سمیت عالمی صارفین نے بھی خیر مقدم کیا ہے اور یورپی یونین سمیت ماحولیاتی تبدیلی اور سبز تبدیلی کے عالمی ردعمل میں بہت بڑا حصہ ڈالا ہے۔

چین ،یورپی یونین پر زور دیتا ہے کہ وہ عالمی صنعتی و سپلائی چین کے استحکام اور چین-یورپی یونین جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے استحکام کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے، چین کے ساتھ بات چیت اور مشاورت کرے، چین-یورپی یونین الیکٹرک وہیکل انڈسٹری کی مشترکہ ترقی کے لئے منصفانہ، غیر امتیازی اور متوقع مارکیٹ ماحول پیدا کرے، مشترکہ طور پر تجارتی تحفظ پسندی کی مخالفت کرے اور آب و ہوا کی تبدیلی سے نمٹنے اور کاربن نیوٹرل کے حصول کے لئے مل کر کام کرے. چین یورپی فریق کے تحفظ پسندانہ رجحانات اور فالو اپ اقدامات پر گہری توجہ دے گا اور چینی کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کا بھرپور تحفظ کرے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹریٹجک شراکتتجارتی تحفظیورپی یونین
Previous Post

چین کا دنیا کے تمام حصوں کے ساتھ ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنا نے کا اعلان

Next Post

چین کا قومی خودمختاری کے لیے وینزویلا کی کوششوں کی حمایت کر نے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
ماؤ ننگ

چین کا قومی خودمختاری کے لیے وینزویلا کی کوششوں کی حمایت کر نے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7584

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

583
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

560
قتل

لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش مزید انکشافات

اپریل 25, 2026
گرفتار

راولپنڈی،طالبات کو ہراساں کرنے والے 3ملزمان گرفتار، ایک زیر علاج

اپریل 25, 2026
حافظ نعیم الرحمن

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

اپریل 25, 2026
عاصم افتخار

انسداد دہشتگردی اقدامات پاکستان کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہیں، عاصم افتخار

اپریل 25, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading