• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
یاسمین راشد

یواین ایف پی اے کی مددسے پنجاب میں کنٹراسیپٹک کاموڈٹی سکیورٹی پرکام کرناچاہتے ہیں’ڈاکٹر یاسمین راشد

News Editor by News Editor
جنوری 4, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدسے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں یواین ایف پی اے کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹرلواے شبانی نے ملاقات کی۔

اس موقع پرسپیشل سیکرٹری آپریشنزشعیب جدون، متعلقہ افسران اور انچارج یواین ایف پی اے پنجاب شعیب احمدنے شرکت کی۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشداورکنٹری ہیڈیواین ایف پی اے ڈاکٹرلواے شبانی کے درمیان صحت کے مختلف منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال ہوا۔یواین ایف پی اے کے کنٹری ہیڈڈاکٹرلواے شبانی نے ملاقات کے دوران پنجاب کی عوام کوصحت سہولت کارڈکی سہولت فراہم کرنے پرڈاکٹریاسمین راشدکوخراج تحسین پیش کیا۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ پنجاب کی عوام کوصحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

یواین ایف پی اے کی مددسے پنجاب میں کنٹراسیپٹک کاموڈٹی سکیورٹی پرکام کرناچاہتے ہیں۔ پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں اورجنرل پریکٹشنرزکی کولیبوریشن کے ذریعے فیملی پلاننگ سروسزفراہم کرناچاہتے ہیں۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ زچہ وبچہ کی صحت کویقینی بنانے کیلئے مختلف سٹیک ہولڈرزکی ورکشاپ منعقدکروائیں گے۔صوبہ میں ورلڈبنک کے ساتھ مل کرخاندانی منصوبہ بندی کامنصوبہ ہیومن ریسارس ڈویلپمنٹ چلارہے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مزیدکہاکہ پنجاب میں زچہ وبچہ کی صحت کویقینی بنانے کیلئے گیارہ مدراینڈچائلڈہسپتال بنائے جارہے ہیں۔

لاہوراورمیانوالی کی عوام کیلئے مدراینڈچائلڈہسپتال کھول دیئے گئے ہیں۔ عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کی عوام کوصحت سہولت کارڈفراہم کردیئے گئے ہیں۔صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے محکمہ صحت کے ساتھ تعاون کرنے پریواین ایف پی اے کا شکریہ ادا کیا۔یواین ایف پی اے کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹرلواے شبانی نے کہاکہ یواین ایف پی اے صحت کے شعبہ میں محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا۔پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کوکامیاب بنانے کیلئے لیڈی ہیلتھ ورکرزپروگرام کو مزیدمضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ یواین ایف پی اے کے کنٹری ہیڈ ڈاکٹرلواے شبانی نے پنجاب کی عوام کو صحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی کاوشوں کوسراہا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پنجابڈاکٹریاسمین راشدکنٹراسیپٹک کاموڈٹیوزیرصحت پنجابیواین ایف پی اے
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

Next Post

بصارت سے محروم افراد کو تعلیم، علم اور معلومات فراہم کرنے کے لئے بریل کا استعمال کیا جائے ،صدر مملکت

News Editor

News Editor

Next Post
عارف علوی

بصارت سے محروم افراد کو تعلیم، علم اور معلومات فراہم کرنے کے لئے بریل کا استعمال کیا جائے ،صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading