• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پرنسپل پی جی ایم آئی

ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے وفد کی پرنسپل پی جی ایم آئی سے ملاقات

News Editor by News Editor
فروری 15, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(زاہد انجم سے)صوبائی ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے وفد نے نائب صدر خالدہ تبسم کی سربراہی میں پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرسے ملاقات کی اورانہیں گریڈ21میں ترقی ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کے لئے اپنی اور دیگر ساتھیوں کی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم، ڈائریکٹر پی جی آر ڈاکٹر لیلیٰ شفیق،ڈاکٹر نادیہ ارشد، ڈاکٹر عبدالعزیز، نرسنگ سپروائزر انورسلطانہ سمیت وائی این اے ایل جی ایچ کی عہدیداران بھی موجود تھیں۔

پروفیسرالفرید ظفر نے وفد کے ارکان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عہدے پر رہتے ہوئے مزید ترقی کیلئے مسلسل محنت اور تعلیم کا سلسلہ جاری رہناچاہیے تاکہ ہم اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا سکیں۔ ان کاکہنا تھا کہ میڈیکل کا شعبہ دور حاضر میں انتہائی اہمیت اختیار کر چکا ہے اور ہیلتھ سپورٹ سٹاف سے لے کر ڈاکٹر تک ہم سب اس نظام کا حصہ ہیں جسے مزید بہتر سے بہتر بنانا ہم سب کی انفرادی و اجتماعی ذمہ داری ہے۔

پرنسپل پی جی ایم آئی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت اپنے وسائل کے مطابق پنجاب کے محکمہ صحت کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لئے کوشا ں رہتی ہے اور اس میں ہمیں اپنا انفرادی حصہ ضرور ڈالنا چاہیے۔پروفیسر الفرید ظفر نے نرسنگ ایسوسی ایشن کی طرف سے تہنیتی ملاقات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نرسنگ کا شعبہ ہسپتالوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور مخلوق خدا کی خدمت کر کے ہماری خواتین ورکرز بلا شبہ اپنی دنیا و آخرت سنواررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ امر باعث اطمینان ہے کہ مریض اور اُن کے تیماردار ہماری نرسنگ کمیونٹی پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں لہذا انہیں مریضوں کی دیکھ بھال کے علاوہ ان کے ساتھ خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آنا چاہیئے جو کہ مریض کی صحت یابی میں ممدومعاون ثابت ہوتی ہے۔پروفیسر الفرید ظفر نے نرسنگ کمیونٹی کو بھی اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور اُن کی کامیابی کے لئے دعا کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پی جی ایم آئیینگ نرسز ایسوسی ایشن
Previous Post

بولرز کے ٹھیک وقت پر استعمال کا فائدہ ہوا'کپتان قلندرز شاہین آفریدی

Next Post

امریکی غبارے نے غیر قانونی طور پر چین کی فضائی حدود میں پرواز کی، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

امریکی غبارے نے غیر قانونی طور پر چین کی فضائی حدود میں پرواز کی، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading